تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

نَدِیمَہ

مصاحبہ ، سہیلی ۔

نَدِیماں

بہت سے ساتھی ، دوست احباب ۔

نَدِیمانَہ

دوستوں کا، ہم نشینوں کا، دوستانہ

ندیم

کھانے پینے کا ساتھی، زندہ دل ساتھی، ہر دم ساتھ رہنے والا، ہم نشیں، گہرا دوست، رفیق، مصاحب

نَدِیمی

جو بادشاہوں کے دربار کا مصاحب ہو

نِدَما

بے دم ، کمزور ، ناتواں .

نُدَما

مصاحبین، ہم نشیں، بہت سے ساتھی، (کنایۃ ً) احباب

نَمِیمَہ

چغل خوری

نَدِیا

چھوٹا دریا، تالاب، نالا، بہتا ہوا پانی، چل دھار

نادِم

شرمندہ، خجل، شرمسار، پشیمان، جسے ندامت ہو

نِیمَہ

۱۔ نیم (۱) سے منسوب یا متعلق ؛ آدھا ، نصف ۔

نِیما

۱۔ چھوٹی تلوار ؛ رک : نیمہ۔

نَدِیدا

(لفظاً) ان دیکھا ، جو (کبھی) نہ دیکھا گیا ہو

نَدِیمِ خاص

قریبی ساتھی، قریبی دوست

نَدِیم نَدَم

غم کا ساتھی، شریک الم، پشیمانی یاندامت کا ساتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدِیمَہ کے معانیدیکھیے

نَدِیمَہ

nadiima•नदीमा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَدِیمَہ کے اردو معانی

  • مصاحبہ ، سہیلی ۔

Urdu meaning of nadiima

  • Roman
  • Urdu

  • masaahibaa, sahelii

नदीमा के हिंदी अर्थ

  • सहवर्ती, मित्र सहेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone