تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nerve" کے متعقلہ نتائج
nerve کے لیے اردو الفاظ
nerve کے اردو معانی
- عصب
- نس
- رگ
- عرق
- جانداروں کے دماغ، حرام مغز یا ریڑھ سے نکلنے والے سفید سفید ریشوں میں سے کوئی جو جسم کے تمام حصوں میں پھیل جاتے ہیں اور جن کا کام یہ ہے کہ وہ احساس یا ہیجان پہنچائیں اور تمام حصوں میں حرکت پیدا کریں
- دلاوری یا ثابت قدمی، خصوصاً تشویشناک حالات میں
- قوت یا توانائی
- (بول چال) ڈھٹائی
- گھمنڈ
- (نباتیات) پتے کی نس یا بڑی بڑی رگیں
- (جمع) جذبات کا استحکام، مستقل مزاجی
- اضطرار
nerve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- असब
- नस
- रग
- अर्क़
- जानदारों के दिमाग़, हराममग़ज़ या रीढ़ से निकलने वाले सफ़ैद सफ़ैद रेशों में से कोई जो जिस्म के तमाम हिस्सों में फैल जाते हैं और जिन का काम ये है कि वो एहसास या हैजान पहुंचाएं और तमाम हिस्सों में हरकत पैदा करें
- दिलावरी या साबित क़दमी, ख़ुसूसन तशवीशनाक हालात में
- क़ुव्वत या तवानाई
- (बोल चाल) ढिटाई
- घमंड
- (नबातीयात) पत्ते की नस या बड़ी बड़ी रगें
- (जमा) जज़बात का इस्तिहकाम, मुस्तक़िल मिज़ाजी
- इज़तिरार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nerve)
nerve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔