تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neckline" کے متعقلہ نتائج

neckline

قمیض کا گلا

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکْلانا

= निकलवाना

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

نِکَلنا بَیٹھنا

آمد و رفت رکھنا ، آنا جانا ۔

نَقّالَن

نقل کرنے والی عورت ، بھانڈ عورت ، نقال (رک) کی تانیث ۔

ناقِلِین

ناقل (رک) کی جمع ۔

نِکَلنا پَیٹھنا

۔آمد ورفت رکھنا۔ (نبات النعش) گوباہر والوں کی آمدورفت نہ ہوجو میم صاحب نکلتی پیٹھتی ہیں۔

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہاں نِکَلنا

زبان سے کلمہ ’’ہاں‘‘ (رک) کا ادا کیا جانا ، اقرار کرنا ۔

ہُوں نِکَلنا

بول پانا ، کچھ کہنا ، منہ سے کوئی کلمہء اعتراض نکلنا ، ناگواری ظاہر کرنا ۔

نَہ نِکَلنا

مسافر اس طرف جو آن نکلے نہ نکلے واں سے غیر از جان نکلے

نَہ نِکالْنا

دخل نہ دینا .

neckline کے لیے اردو الفاظ

neckline

ˈnek.laɪn

neckline کے اردو معانی

  • قمیص کا گلا
  • زنانہ پوشاک کے اس حصے کی وضع جس سے گردن کی ساخت ظاہر ہو

neckline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़मीस का गला
  • ज़नाना पोशाक के इस हिस्से की वज़ा जिस से गर्दन की साख़त ज़ाहिर हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neckline)

نام

ای-میل

تبصرہ

neckline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone