تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"neck" کے متعقلہ نتائج

neck

گَرْدَن

نیک

بدرجہ اتم ، بہت زیادہ

neck of the woods

بول چال: برط بستی، خصوصاً دور دراز کی بستی ۔.

neck and neck

پَہْلُو بَہ پَہْلُو

nick

عین وقت

نیک دِل

اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

نیک پَے

نیک بخت ، خوش نصیب (مخاطب کرنے کا کلمہ) ۔

نیک ہونا

شریف ہونا نیز نیک نام ہونا ۔

نیک دِلی

نیک دل ہونے کی حالت یا کیفیت، خوش اطواری، نیک نیتی، دل کا نیک ہونا

نیک طِینَت

اچھے کردار والا، اچھے کردار کا حامل، نیک اوصاف، نیک اطوار

نیک پَروِین

پارسا عورت، سیدھی سادی شریف عورت، (طنزاً) وہ عورت، جو بظاہر نیک بنے، دکھاوے کی نیک عورت

نیک لَگنا

بھلا لگنا

نیک چَلنی

نیک چلن ہونا، نیک اطوار ہونا، اچھے کردار کا مالک ہونا، چال چلن کا اچھا ہونا

نیک نَظَر

خوش نظر ؛ نیک نیّت ۔

نیک زندگی

دین داری کی زندگی

neck کے لیے اردو الفاظ

neck

nek

neck کے اردو معانی

  • گلا، عنق
  • گردن
  • جسم کا وہ حصہ جو سر اور دھڑ کو ملاتا ہے
  • پوشاک کا وہ حصہ جو گردن کو لپیٹتا یا اس تک پہنچتا ہو
  • دوڑ میں پیمانے کے طور پر گھوڑے یا کسی دوسرے جانور کی گردن کی لمبائی
  • کوئی بھی تنگ جوڑ یا حصہ جس سے کسی جانور کی گردن کا تصور پیدا ہو
  • زمین کا لمبوترا خاکنائے یا زمین کی تنگ پٹی جو کسی راس میں پانی کے دو بڑے قطعات کو ملائے
  • بوتل یا ایسی ہی کسی اور چیز کا تنگ حصہ
  • گٹار یا ستار کا لمبا پتلا حصہ جو دھڑ سے سر تک ہو
  • (ارضیات) لاوے کا جما ہوا ٹکڑا
  • (طباعت) ٹائپ کے چہرے اور کندھے کا درمیانی حصہ
  • (فن تعمیر) لاٹ کا سب سے نچلا حصہ جو ستون کے بالائی حصہ پر واقع ہوتا ہے
  • (تشریح الاعضا) ہڈی یا عضو کا بھنچا ہوا حصہ
  • (دندان سازی) دانت کے بالائی حصے اور جڑ کا درمیانی

neck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गला, उन्क़
  • गर्दन
  • जिस्म का वो हिस्सा जो सर और धड़ को मिलाता है
  • पोशाक का वो हिस्सा जो गर्दन को लपेटता या इस तक पहुंचता हो
  • दौड़ में पैमाने के तौर पर घोड़े या किसी दूसरे जानवर की गर्दन की लंबाई
  • कोई भी तंग जोड़ या हिस्सा जिस से किसी जानवर की गर्दन का तसव्वुर पैदा हो
  • ज़मीन का लंबोतरा ख़ाकनाए या ज़मीन की तंग पट्टी जो किसी रास में पानी के दो बड़े कितात को मिलाए
  • बोतल या ऐसी ही किसी और चीज़ का तंग हिस्सा
  • गिटार या सितार का लंबा पुतला हिस्सा जो धड़ से सर तक हो
  • (अर्ज़ियात) लावे का जमा हुआ टुकड़ा
  • (तबाअत) टाइप के चेहरे और कंधे का दरमयानी हिस्सा
  • (फ़न तामीर) लॉट का सब से निचला हिस्सा जो सतून के बालाई हिस्सा पर वाक़्य होता है
  • (तशरीह उल-आज़ा) हड्डी या उज़ू का भनचा हुआ हिस्सा
  • (दंदान साज़ी) दाँत के बालाई हिस्से और जुड़ का दरमयानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (neck)

نام

ای-میل

تبصرہ

neck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone