تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neck" کے متعقلہ نتائج
neck کے لیے اردو الفاظ
neck کے اردو معانی
- گلا، عنق
- گردن
- جسم کا وہ حصہ جو سر اور دھڑ کو ملاتا ہے
- پوشاک کا وہ حصہ جو گردن کو لپیٹتا یا اس تک پہنچتا ہو
- دوڑ میں پیمانے کے طور پر گھوڑے یا کسی دوسرے جانور کی گردن کی لمبائی
- کوئی بھی تنگ جوڑ یا حصہ جس سے کسی جانور کی گردن کا تصور پیدا ہو
- زمین کا لمبوترا خاکنائے یا زمین کی تنگ پٹی جو کسی راس میں پانی کے دو بڑے قطعات کو ملائے
- بوتل یا ایسی ہی کسی اور چیز کا تنگ حصہ
- گٹار یا ستار کا لمبا پتلا حصہ جو دھڑ سے سر تک ہو
- (ارضیات) لاوے کا جما ہوا ٹکڑا
- (طباعت) ٹائپ کے چہرے اور کندھے کا درمیانی حصہ
- (فن تعمیر) لاٹ کا سب سے نچلا حصہ جو ستون کے بالائی حصہ پر واقع ہوتا ہے
- (تشریح الاعضا) ہڈی یا عضو کا بھنچا ہوا حصہ
- (دندان سازی) دانت کے بالائی حصے اور جڑ کا درمیانی
neck के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गला, उन्क़
- गर्दन
- जिस्म का वो हिस्सा जो सर और धड़ को मिलाता है
- पोशाक का वो हिस्सा जो गर्दन को लपेटता या इस तक पहुंचता हो
- दौड़ में पैमाने के तौर पर घोड़े या किसी दूसरे जानवर की गर्दन की लंबाई
- कोई भी तंग जोड़ या हिस्सा जिस से किसी जानवर की गर्दन का तसव्वुर पैदा हो
- ज़मीन का लंबोतरा ख़ाकनाए या ज़मीन की तंग पट्टी जो किसी रास में पानी के दो बड़े कितात को मिलाए
- बोतल या ऐसी ही किसी और चीज़ का तंग हिस्सा
- गिटार या सितार का लंबा पुतला हिस्सा जो धड़ से सर तक हो
- (अर्ज़ियात) लावे का जमा हुआ टुकड़ा
- (तबाअत) टाइप के चेहरे और कंधे का दरमयानी हिस्सा
- (फ़न तामीर) लॉट का सब से निचला हिस्सा जो सतून के बालाई हिस्सा पर वाक़्य होता है
- (तशरीह उल-आज़ा) हड्डी या उज़ू का भनचा हुआ हिस्सा
- (दंदान साज़ी) दाँत के बालाई हिस्से और जुड़ का दरमयानी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِکَل
(دھات کاری) سفیدی مائل سیاہ رنگ کی ایک سخت دھات جسے مختلف بھرتوں کی ملمع کاری ، کرنسی کے سکوں ظروف سازی اور برقیاتی حلقوں میں استعمال کیا جاتا ہے ، نکل کی دھات کا بنا ہوا سکہ ، امریکا میں رائج پانچ سینٹ کا سکہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (neck)
neck
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔