تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"natron" کے متعقلہ نتائج

natron

خام شورہ جو آبیدہ سوڈیم نمک کی ایک شکل ہے اور خشک جھیلوں کی تہ میں ہوتا ہے، نیٹرون۔.

نَطْرُون

اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے

neutron

تحت جوہری ذرّہ جس کی کمیت پروٹون کے تقریباً برابر ہوتی ہے لیکن برقی بار نہیں ہوتا ہے، تمام ایٹمی مرکزوں میں موجود ہوتا ہے ماسوائے عام ہائڈروجن۔.

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

neutron star

نیوٹرون ستارہ، نیوٹرون سے بنا ہوا نہایت گھنا ستارہ، نیوٹرونوں کا جُھرمٹ۔.

نِیوٹَران بَم

ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

نَٹیرنا

( ُمردے کی) آنکھیں اونچی کرنا ، ڈھیلے اونچے کرنا ؛ (آنکھیں) بند کرنا

نِتَرْنا

رک: نتھرنا ، میل بیٹھ جانا یا دُور ہو جانا ، میل صاف ہوجانا ۔

نِتارْنا

(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا

notornis

نیوزی لینڈکا پرواز سے محروم ایک پرندہ جس کی چونچ لمبی اور پر رنگین چمکیلے ہوتے ہیں ، اسے تکا ہے takahe بھی کہتے ہیں Porphyrio mantelli۔.

neutrino

نیوٹرینو، تحت جوہری مستحکم ذرّہ جس کی کمیت تقریباً صفر ہوتی ہے اور بے بار ہوتا ہے، یہ روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے اور عام مادّے سے شاذ ہی متعامل ہوتا ہے۔.

nutrient

غذا بخش

نوٹ دینا

حاشیہ لکھنا ، تشریح درج کرنا ، مختصراً وضاحت کرنا

ناطَہ دینا

رک : ناتا دینا ۔

slow neutron

کم حرکی توانائی والا نیوٹرون (عدلیہ) خصوصاً تعدیل کے بعد (قب: FAST NEUTRON).

natron کے لیے اردو الفاظ

natron

natron کے اردو معانی

اسم

  • خام شورہ
  • بعض جھلیوں اور معدنی چشموں میں پایا جانے والا قدرتی سوڈیم کاربونیٹ

natron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ाम शोरा
  • बा'ज़ झिल्लियों और मा'दनी चश्मों में पाया जाने वाला क़ुदरती सोडियम कार्बोनेट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

natron

خام شورہ جو آبیدہ سوڈیم نمک کی ایک شکل ہے اور خشک جھیلوں کی تہ میں ہوتا ہے، نیٹرون۔.

نَطْرُون

اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے

neutron

تحت جوہری ذرّہ جس کی کمیت پروٹون کے تقریباً برابر ہوتی ہے لیکن برقی بار نہیں ہوتا ہے، تمام ایٹمی مرکزوں میں موجود ہوتا ہے ماسوائے عام ہائڈروجن۔.

نِتارَن

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا ٹپکایا ہوا عرق

neutron star

نیوٹرون ستارہ، نیوٹرون سے بنا ہوا نہایت گھنا ستارہ، نیوٹرونوں کا جُھرمٹ۔.

نِیوٹَران بَم

ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

نَٹیرنا

( ُمردے کی) آنکھیں اونچی کرنا ، ڈھیلے اونچے کرنا ؛ (آنکھیں) بند کرنا

نِتَرْنا

رک: نتھرنا ، میل بیٹھ جانا یا دُور ہو جانا ، میل صاف ہوجانا ۔

نِتارْنا

(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا

notornis

نیوزی لینڈکا پرواز سے محروم ایک پرندہ جس کی چونچ لمبی اور پر رنگین چمکیلے ہوتے ہیں ، اسے تکا ہے takahe بھی کہتے ہیں Porphyrio mantelli۔.

neutrino

نیوٹرینو، تحت جوہری مستحکم ذرّہ جس کی کمیت تقریباً صفر ہوتی ہے اور بے بار ہوتا ہے، یہ روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے اور عام مادّے سے شاذ ہی متعامل ہوتا ہے۔.

nutrient

غذا بخش

نوٹ دینا

حاشیہ لکھنا ، تشریح درج کرنا ، مختصراً وضاحت کرنا

ناطَہ دینا

رک : ناتا دینا ۔

slow neutron

کم حرکی توانائی والا نیوٹرون (عدلیہ) خصوصاً تعدیل کے بعد (قب: FAST NEUTRON).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (natron)

نام

ای-میل

تبصرہ

natron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone