تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mystery" کے متعقلہ نتائج

mystery

بِھید

مِسْٹِری

وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو ، سر ، راز ۔

mystery کے لیے اردو الفاظ

mystery

ˈmɪs.tər.i

mystery کے اردو معانی

اسم

  • سِرّ
  • راز
  • جو چیز خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب یا نا معلوم ہو
  • نا قابلِ وضاحت یا پریشان کن واقعہ یا معاملہ
  • کوئی معاملہ، چیز یا شخص جس کی پوری طرح وضاحت نہ کی گئی ہو اور اس وجہ سے تجسس یا تذبذب کا باعث ہو
  • پُر اسرار معاملے، چیز یا شخص کی کہانی یا ڈرامائی پیشکش
  • رمز یا ابہام، جیسے کسی ایسی چیز کا جو معما ہو یا وضاحت طلب ہو
  • مبہم
  • گنجلک یا پُر اسرار کیفیت یا خصوصیت
  • (عیسائیت) مذہبی رسم، خصوصاً عشائے ربانی
  • (جمع) عشائے ربانی کے عناصر
  • (واحد) حضرت عیسیٰ کی زندگی کے سلسلے میں کوئی واقعہ یا مںظر جو خاص اہمیت کا حامل سمجھا جائے
  • معجزاتی ڈراما، جو بعض اوقات انجیل کے کسی ایک موضوع تک محدود رکھا جاتا ہے
  • (الٰہیات) وہ صداقت جو خدائی الہام کے بغیر معلوم نہ ہو سکے
  • (جمع) قدیم کافرانہ مذہب میں بعض رُسوم جن میں صرف عارفوں ہی کو شرکت کی اجازت ہوتی تھی
  • بعض ایسی رسوم یا راز جو صرف خصوصی طور پر شریک ہونے والوں محرموں/ عارفوں کو معلوم ہوں
  • بھید
  • مُعمّا
  • چیستان
  • پردۂ راز
  • سِرِّ حقیقت
  • سِرِّ معرفت

mystery के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सिर्र
  • राज़
  • जो चीज़ खु़फ़िया रखी गई हो या तशरीह तलब या ना-मा'लूम हो
  • ना-क़ाबिल-ए-वज़ाहत या परेशान-कुन वाक़ि'अ या मु'आमला
  • कोई मु'आमला, चीज़ या शख़्स जिसकी पूरी तरह वज़ाहत न की गई हो और उस वजह से तजस्सुस या तज़बज़ुब का बा'इस हो
  • पुर-असरार मु'आमले, चीज़ या शख़्स की कहानी या ड्रामाई पेशकश
  • रम्ज़ या इबहाम, जैसे किसी ऐसी चीज़ का जो मु'अम्मा हो या वज़ाहत तलब हो
  • मुबहम
  • गुंजलक या पुर-असरार कैफ़ियत या ख़ुसूसियत
  • ('ईसा'इयत) मज़हबी रस्म, ख़ुसूसन 'अशा-ए-रब्बानी
  • (जम') 'अशा-ए-रब्बानी के 'अनासिर
  • (वाहिद) हज़रत 'ईसा की ज़िंदगी के सिलसिले में कोई वाक़ि'आ या मंज़र जो ख़ास अहमियत का हामिल समझा जाए
  • मो'जज़ाती ड्रामा, जो बा'ज़ औक़ात इंजील के किसी एक मौज़ू' तक महदूद रखा जाता है
  • (इलाहियात) वो सदाक़त जो ख़ुदाई इलहाम के बगै़र मा'लूम न हो सके
  • (जम') क़दीम काफ़िराना मज़हब में बा'ज़ रुसूम जिनमें सिर्फ़ 'आरिफ़ों ही को शिरकत की इजाज़त होती थी
  • बा'ज़ ऐसी रुसूम या राज़ जो सिर्फ़ ख़ुसूसी तौर पर शरीक होने वालों मुहरिमों/ 'आरिफ़ों को मा'लूम हों
  • भेद
  • मु'अम्मा
  • चीस्तान
  • पर्दा-ए-राज़
  • सिर्र-ए-हक़ीक़त
  • सिर्र-ए-मा'रिफ़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

mystery

بِھید

مِسْٹِری

وہ چیز جو خفیہ رکھی گئی ہو یا تشریح طلب ہو یا نامعلوم ہو ، سر ، راز ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mystery)

نام

ای-میل

تبصرہ

mystery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone