تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muzhik" کے متعقلہ نتائج

muzhik

تواریخ: روسی کسان۔.

مُضْحِک

(وہ واقعہ) یا چیز جس پر ہنسا جائے یا جس کا مذاق اڑایا جائے، مضحکہ خیز

مُضْحَک

ہنسی ، ٹھٹھا ، مذاق ، تمسخر ۔

مُضْحِکات

وہ لطیفے یا باتیں جنھیں سن کر یا پڑھ کر ہنسی آئے، ہنسانے والی باتیں، مضحکہ خیز لطائف و حکایات، لطیفے

مُضْحَک رَوَیَّہ

رک : مضحک انداز ۔

مُضْحَک اَنْداز

ہنسی مذاق کا طریقہ ، تمسخر والا طرز ، طور ۔

مُضْحَک پَہْلُو

کوئی ایسا رخ یا موضوع یا ایسی بات جس میں تمسخر یا ہنسی مذاق کا رنگ ہو ۔

مُضْحَک صُورَت اِخْتِیار کَرْنا

تمسخر آمیز کیفیت پیدا ہونا ، ہنسی مذاق کی شکل اختیار کر لینا ۔ کبھی

مُضْحَک طَور پَر

ہنسی مذاق میں ؛ تمسخر سے ۔

مَضْحَک

ہنسنے کا ایک ایسا انداز جس میں صرف دانت دکھائی دیں

مَضاحِک

وہ باتیں یا چیزیں جن پر ہنسی آئے ۔

مَضْحَکَہ اَنگیز

ہنسانے والا، مضحکہ خیز (چیز یا بات)

مَضْحَکَہ پَن

ہنسی یا ٹھٹھے کی حالت ۔

مَضْحَکَہ خیز

جس پر ہنسی آئے، قابل تمسخر، مذاق میں ڈالنے والا امر، ہنسی لانے والی بات

مَضْحَکَہ آمیز

جس میں مذاق یا تمسخر پایا جائے، جسے دیکھ کر یا سن کر ہنسی آئے، تمسخر آمیز

مَضْحَکَہ خیزی

مضحکہ خیز ہونا ۔

مَضْحَکَہ اُڑنا

ٹھٹھا ہونا ، قہقہہ ہونا ، مذاق بننا ۔

مَضْحَکَہ اُڑانا

(کسی پر) ہنسنا، (کسی کا) مذاق اڑانا، کسی کا ٹھٹھا کرنا

مژۂ خوں فشاں

blood scattering eyelashes

مَضْحَکَہ ہونا

مضحکہ کرنا کا لازم، تمسخر اڑایا جانا، مذاق بننا

مَضْحَکَہ کَرنا

(کسی کی) ہنسی اُڑانا ، مذاق اُڑانا ۔

مَضْحَکَہ بَنانا

معاملے کو ایسا کرنا جس پر لوگ ہنسیں ، قابل تمسخر بنانا ، کھیل تماشا بنانا ۔

مَضْحَکَہ

ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق

مُضاحِکَہ

आपस में हँसी-दिल्लगी करना।

مِزاح کا پَہلُو نِکال لینا

ہنسی مذاق کا موقع تلاش کر لینا ۔

مِزاح کَرنا

ہنسی اُڑانا ، مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ظریفانہ باتیں کرنا ۔

مِزاح کی حِس

خوش طبعی کی صلاحیت

تَحْرِیفِ مُضْحَک

عبارت یا شعر وغیرہ میں تبدیلی کرکے مضحکہ اڑانے کا عمل، ہنسی اڑاتے ہوئے تصرف و تبدیلی کا عمل

muzhik کے لیے اردو الفاظ

muzhik

muzhik کے اردو معانی

اسم

  • رُوسی دہقان

muzhik के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रूसी दहक़ान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (muzhik)

نام

ای-میل

تبصرہ

muzhik

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone