تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mullet" کے متعقلہ نتائج

mullet

شاہ مچھلی

red mullet

یورپ کیMullidae خاندان کی سمندری مچھلی خصوصاً Muletus surmuletus جو شوق سے کھائی جاتی ہے ۔.

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

مُلَیٹی

رک : مُلہٹی ۔

مِلَّت

میل جول، ربط ضبط، راہ و رسم، ملاپ

مَلَٹ

کاغذ کا موٹا پٹھا جس کی عموماً جلدیں اور ڈبے وغیرہ بنائے جاتے ہیں، پٹھا، دفتی، مقویٰ

مَولاۃ

مولا (رک) کی تانیث ، کنیز ، لونڈی ۔

مِلَٹ

(عو) منٹ ، ثانیہ ۔

مِلْتا

مشابہ، ہم شکل، مماثل، تراکیب میں مستعمل، جیسے: ملتا جلتا، ملتا ہوا وغیرہ

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

ملتے رہنا

اکثر ملنا، اکثر ملاقات کرنا

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مالتی

ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین

مُلّاٹا

وہ مُلا جو اپنی ملائیت میں سخت ہو، کٹ مُلا، مجازاً: سخت آدمی

mullet کے لیے اردو الفاظ

mullet

ˈmʌl.ɪt

mullet کے اردو معانی

اسم

  • شاہ ماہی
  • شاہ مچھلی
  • جنسِ ملس کی کوئی سی مچھلی جس کے منہ پر دو لمبے گل مچھے اور سرخ رنگ ہوتا ہے
  • جنسِ مُگل کی کوئی خاکستری رنگ کی لمبوتری (استوانہ نما) مچھلی

mullet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शाह माही
  • शाह मछली
  • जिंस-ए-मुल्लुस की कोई सी मछली जिसके मुँह पर दो लंबे गल-मुच्छे और सुर्ख़ रंग होता है
  • जिंस-ए-मुगिल की कोई ख़ाकिस्तरी रंग की लम्बूतरी (उस्तुवाना-नुमा) मछली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mullet)

نام

ای-میل

تبصرہ

mullet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone