تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mufti" کے متعقلہ نتائج
mufti کے لیے اردو الفاظ
mufti کے اردو معانی
اسم
- (عربی) مُفتی
- اسلامی قانون کا شارح
- اسلامی شریعت کے مطابق فتویٰ دینے والا
- سادہ کپڑے (وردی کے مقابلے میں) یا معمولی کپڑے جو ایسا شخص پہنے جو عموماً وردی پہنتا ہو
mufti के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अरबी) मुफ़्ती
- इस्लामी क़ानून का शारेह
- इस्लामी शरी'अत के मुताबिक़ फ़तवा देने वाला
- सादा कपड़े (वर्दी के मुक़ाबले में) या मा'मूली कपड़े जो ऐसा शख़्स पहने जो 'उमूमन वर्दी पहनता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُفْتی دِیں
(فقہ) دینی مسائل و معاملات میں شریعت کی روشنی میں رائے یا فتویٰ دینے والا مستند عالم، حاکم شرع، شرعی احکام جاری کرنے والا، دینی قوانین کا سرکاری مشیر
مُفْتِی ماجَن
(لفظا ً) بے حیا قاضی ؛ (فقہ) وہ مفتی جو لوگوں کو باطل شرعی حیلے سکھائے مثلا ً کسی عورت کو ارتداد کی تعلیم کرنا کہ باین ہو جائے اپنے شوہر سے یا اس سے زکوٰۃ ساقط ہو جائے اور پھر مسلمان ہو جائے ۔
مُفتَعِلاتُن
(عروض) مصرعے کی تقطیع کے لیے عربی قاعدے کے مطابق وضع کردہ ایک وزن جو آٹھ ارکان پر مشتمل ہے ۔
مُفْتَخَرِ روز گار
جس پر عصر رواں فخر کرے ، وہ (شخص) جو اپنے عہد کے لیے باعث ِفخر ہو ؛ بطور خطاب مستعمل ۔
مُفتَرےٰ
وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔
مُفتَرا
وہ بات جو کسی کی طرف بطور بہتان و اتہام منسوب کر دی جائے اور دراصل اس کا قول نہ ہو ، بطور جھوٹ کہا ہوا ۔
مُفتَرِیانَہ
بہتان لگانے والوں کی طرح ؛ جھوٹ اور بہتان پر مبنی ، جھوٹا ، بہتان والا ، جو الزام کی غرض سے ہو۔
مُفتَرَض
جو مثال یا بحث کی خاطر یا مفروضے کے طور پر مان لیا جائے، جو عارضی طور پر ثبوت ملنے تک فرض کر لیا جائے، فرض کیا گیا، واجب کیا گیا
مُفتَخَر
جس پر گھمنڈ کیا جائے، قابل فخر(کام یا شخص وغیرہ)، جس پر فخر کیا جائے، جس پر ناز کرنا بجا ہو
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (mufti)
mufti
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔