تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"motto" کے متعقلہ نتائج
motto کے لیے اردو الفاظ
motto کے اردو معانی
اسم
- مَقُولَہ
- کَہاوَت
- اُصُول
- نَصْبُ الْعَین
- کسی چیز سے وابستہ یا اس پر لکھا ہوا فقرہ، جملہ یا لفظ جو اس کے مقصد یا کردار کو ظاہر کرے یا اس سے مناسبت رکھتا ہو
- رہنما اصول کو ظاہر کرنے والا مقولہ
- مختصر پیراگراف عموماً مقولہ جو کسی ادبی تحریر یا اس کے کسی حصے سے پہلے لکھا گیا ہو اور اس کے مشمولات کی وضاحت کرتا ہو
- حسب حال کتبہ یا مقولہ
- اصولِ عمل
- شِعار
- وہ کہاوت یا قول جسے دستورُ العمل بنا لیا جائے
motto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मक़ूला
- कहावत
- उसूल
- नस्बुल-'ऐन
- किसी चीज़ से वाबस्ता या उस पर लिखा हुआ फ़िक़रा, जुमला या लफ़्ज़ जो उसके मक़्सद या किरदार को ज़ाहिर करे या उससे मुनासबत रखता हो
- रहनुमा उसूल को ज़ाहिर करने वाला मक़ूला
- मुख़्तसर पैराग्राफ़ 'उमूमन मक़ूला जो किसी अदबी तहरीर या उसके किसी हिस्से से पहले लिखा गया हो और उसके मश्मूलात की वज़ाहत करता हो
- हस्ब-ए-हाल कत्बा या मक़ूला
- उसूल-ए-'अमल
- शि'आर
- वो कहावत या क़ौल जिसे दस्तूर-उल-'अमल बना लिया जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎
مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مِٹّی دینا
قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔
مِٹّی عَزِیز ہونا
۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔
مِٹّی کا شیر
(مجازاً) بظاہر طاقتور لیکن اصل میں بزدل اور کمزور (شخص) ؛ ضعیف انسان نیز بطور طنز مستعمل ۔
مِٹّی عَزِیز کَرنا
رک : مٹی خراب کرنا (چونکہ بعض اوقات فال بد کی بجائے بھی الفاظ نیک مستعمل ہوتے ہیں اس وجہ سے اس معنی میں یہ محاورہ مروّج ہو گیا)
مِٹّی کَر دینا
۔(ھ)خراب کردینا۔بگاڑنا۔خاک میں ملانا۔خیک کی طرح بےوقعت کرنا۔؎ ۔۲۔میلا کرنا۔مٹی کے رنگ کا کردینا۔(فقرہ)تم نے دن بھر میں سب کپڑے مٹی کردئے۔۔۳۔بے لطف کرنا۔کھانا ٹھنڈا کردینا۔۴۔بربباد کرنا۔لٹانا جیسے روپیہ مٹی کردینا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (motto)
motto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔