تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mottled" کے متعقلہ نتائج

mottled

رنگین بُندکیوں یا دھبوں والا

مُتْلِدَہ

موروثی مال و دولت کی مالک ۔

مَتْلوندھا

جسے دیکھ کر متلی ہو ، جس پر نظر کر کے کراہت ہو ، گھنونا ۔

مُطْلَق

جو پابند نہ ہو، آزاد، بے قید، خود مختار، غیر مشروط

مَولِد

(ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎

مُعْتَد

گنا گیا، شمار کیا ہوا، حساب کیا گیا

مولَڑ

(عور) مول لیا ہوا ، زر خرید غلام یا کنیز ۔

مُتْلِف

تلف کرنے والا، ضائع کرنے والا

مُٹھ بھیڑ

ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

موٹْلا

(تحقیراً) موٹا پھپس ، فربہ

مُعْتاد

عادی، خوگر

مِیٹ لیس

بغیر گوشت کا ، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو ۔

مَولُود

پیدہ شدہ ، جو پیدا ہوا ہو ، زائیدہ ، تولد شدہ

مُعْتَد بَہ وَقْت

کافی وقت، مناسب یا زیادہ وقت

mottled کے لیے اردو الفاظ

mottled

ˈmɒt.əld

mottled کے اردو معانی

صفت

mottled के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mottled)

نام

ای-میل

تبصرہ

mottled

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone