تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monetize" کے متعقلہ نتائج

monetize

سکّہ رواں قرار دینا۔.

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مُنتَزَع

اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا

مُنتِجَہ

رک : منتج ، نتیجہ دینے والا ؛ (منطق) جس سے نتیجہ نکلتا ہو اور شرائط ، انتاج کے بعد باقی رہی ہوں (ضروب کے لیے مستعمل) ۔

مُنتَزِع

کسی چیز میں سے کھینچ کر نکالنے والا، اُکھاڑنے والا

مُنتَزِعَہ

(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔

مُنتاج

وہ تصویر جو مختلف تصویروں یا ان کے حصوں کو جوڑ کر یا ترتیب دے کر بنائی گئی ہو نیز اس کا فن یا طریق کار

مونتاژ

مختلف ٹکڑوں سے بنی ہوئی تصویر ، فلم یا موسیقی کی دُھن ؛ متفرق ٹکروں کو جوڑ کر تصویر یا فلم وغیرہ بنانے کا فن ۔

مُنتَہَج

واضح راستہ ؛ راستے کو تلاش کرنے کا مقام یا مرکز ۔

مُنتِج

نتیجہ دینے والا، نتیجہ خیز، ثمرہ دینے والا

مُنتَج ہونا

نتیجہ خیز ہونا

muntz metal

ایک مرکب دھات (۶۰ فیصد تانبا ، ۴۰ فیصد جست ) جو جہازوں کے خول وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

monitive

ناصح

magnetize

مقنانا، مقناطیسی صلاحیت پیدا کرنا۔.

monetize کے لیے اردو الفاظ

monetize

ˈmʌn.ɪ.taɪz

monetize کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • سکے کے طور پر جاری کرنا
  • سکہ بنانا
  • زر بنانا
  • تشکیلِ زر کرنا
  • سکے کی طرح قانونی بنانا یا جائز قرار دینا

monetize के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • सिक्के के तौर पर जारी करना
  • सिक्का बनाना
  • ज़र बनाना
  • तश्कील-ए-ज़र करना
  • सिक्के की तरह क़ानूनी बनाना या जाइज़ क़रार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monetize)

نام

ای-میل

تبصرہ

monetize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone