تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"modernism" کے متعقلہ نتائج
modernism کے لیے اردو الفاظ
modernism کے اردو معانی
اسم
- جَدِیدِیَّت
- جِدَّت پَسَنْدی
- جدید زمانے کی خصوصیات کے حامل فکر و عمل
- تَجَدُّد
- جدید خیال
- جدید خیالات
- جدید اصول
- دورِ جدید کے فکر و عمل سے ہمدردی یا ان پر عمل
- جدید خصوصیات کا استعمال، عمل یا معیار
- زمانۂ حال کے مطابق فکر و عمل
- جدید اصول
- نَئِی رَوشنی
- زمانۂ حال کی اصطلاح
- جدید لفظ یا محاورہ
- بیسویں صدی کے ابتدائی زمانے کی رومن کیتھولک کی انسان شناس(ہیومنزم)تحریک جس نے جدید سائنس اور فلسفے کی ترقی کے مطابق مذہبی تعلیمات کی نئے سرے سے تفسیر و تعبیر کی جسے یورپ دہم نے 1907 میں بدعت قرار دیا تھا
- اسی طرح کی بیسویں صدی کی پروٹسٹنٹوں کی تحریک
- تجدیدِ مذہب
- مذہبی عقائد کی جدید خیالات اور تقاضوں کے مطابق تشکیل
modernism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जदीदियत
- जिद्दत-पसंदी
- जदीद ज़माने की ख़ुसूसियात के हामिल फ़िक्र-ओ-'अमल
- तजद्दुद
- जदीद ख़याल
- जदीद ख़यालात
- जदीद उसूल
- दौर-ए-जदीद के फ़िक्र-ओ-'अमल से हमदर्दी या उन पर 'अमल
- जदीद ख़ुसूसियात का इस्ते'माल, 'अमल या मे'यार
- ज़माना-ए-हाल के मुताबिक़ फ़िक्र-ओ-'अमल
- जदीद उसूल
- नई-रौशनी
- ज़माना-ए-हाल की इस्तिलाह
- जदीद लफ़्ज़ या मुहावरा
- बीसवीं सदी के इब्तिदाई ज़माने की रोमन कैथोलिक की इंसान-शनास(ह्युमनिज़्म)तहरीक जिसने जदीद साइंस और फ़लसफ़े की तरक़्क़ी के मुताबिक़ मज़हबी ता'लीमात की नए सिरे से तफ़्सीर-ओ-ता'बीर की जिसे यूरप दहुम ने 1907 में बिद'अत क़रार दिया था
- इसी तरह की बीसवीं सदी की प्रोटेस्टेंटों की तहरीक
- तज्दीद-ए-मज़हब
- मज़हबी 'अक़ाइद की जदीद ख़यालात और तक़ाज़ों के मुताबिक़ तश्कील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (modernism)
modernism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔