تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"misericord" کے متعقلہ نتائج
misericord کے لیے اردو الفاظ
misericord کے اردو معانی
اسم
- خانقاہی قانون میں نرمی یا خانقاہ کا وہ کمرہ جہاں اس نرمی کی اجازت دی جاتی ہے
- گرجے کی مسند کی قبضے والی نشست کے نیچے کی طرف چھوٹا چھجا جو نشست کے پیچھے کی طرف کرنے سے مسند میں کھڑے شخص کو سہارا اور اس کے لیے ٹیک کا کام دیتا ہے
- قرونِ وسطیٰ کا ایک قسم کا خنجر جو گرے ہوئے دشمن پر مہلک ضرب لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
misericord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ानक़ाही क़ानून में नर्मी या ख़ानक़ाह का वो कमरा जहाँ उस नर्मी की इजाज़त दी जाती है
- गिरजे की मसनद की क़ब्ज़े वाली निशस्त के नीचे की तरफ़ छोटा छज्जा जो निशस्त के पीछे की तरफ़ करने से मसनद में खड़े शख़्स को सहारा और उसके लिए टेक का काम देता है
- क़ुरून-ए-वुस्ता का एक क़िस्म का ख़ंजर जो गिरे हुए दुश्मन पर मोहलिक ज़र्ब लगाने के लिए इस्ते'माल किया जाता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (misericord)
misericord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔