تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"minute" کے متعقلہ نتائج

minute

بارِیک

مَنَوتی

تسلی، تشفی

مِنَٹ بَھر

ایک منٹ کا عرصہ ، پورا ایک منٹ ؛ (مجازاً) بہت تھوڑی دیر ، پلک جھپکنے کا وقفہ ، کم تر وقفہ ۔

مِنَٹ بَہ مِنَٹ

ہر گھڑی ، پل پل ، ہر لمحہ کے ساتھ ۔

دو مِنَٹ

ذرا سی دیر ، تھوڑی سی دیر .

فی مِنَٹ

ہر منٹ میں.

دو چار مِنَٹ

تھوڑی دیر ، کچھ ساعتیں ، چند لمحات .

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

minutely

باریک بینی سے

minutes

رُوداد

مَنَّتیں

منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

مَنْعُوت

جس کی تعریف کی جائے ، جس کی مدح یا توصیف کی جائے ، تعریف کیا گیا ، موصوف

مانتا

اپنے اوپر کسی بات کا فرض کرلینا، منّت

مناتی

قبل کرنا، قبولنا، گزارش کرنا

minute کے لیے اردو الفاظ

minute

ˈmɪn.ɪt

minute کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی

  • منٹ
  • دقیقہ
  • گھنٹے کا ساٹھواں حصہ یا ساٹھ سیکنڈ
  • وقت کی غیر معین چھوٹی مدت
  • غیر معین مختصر وقت
  • تھوڑی سی دیر
  • ذرا دیر
  • وقت کا نقطہ، پل یا لمحہ
  • دستاویز وغیرہ کی ابتدائی مختصر یادداشت یا تحریر
  • (جمع) رُوداد
  • مختصر روداد
  • مجلس، کونسل، اجلاس سوسائٹی وغیرہ کی کارروائی کا سرکاری محفوظہ (ریکارڈ)
  • وقائع
  • حرکت یا رفتار کا صحیح وقت متعین کرنا
  • یادداشت لکھنا
  • دستاویز وغیرہ کا مسودہ تیار کرنا
  • یادداشت میں محفوظ کرنا/ لکھنا
  • تحریر کرنا
  • لکھنا
  • کسی مجلس یا اجلاس وغیرہ کی روداد یا وقائع لکھنا
  • بہت چھوٹا
  • باریک
  • خفیف
  • دقیق
  • جسامت، مقدار، وسعت یا درجے میں بہت چھوٹا
  • بہت کم وسعت یا ذاتی اہمیت کا حامل
  • جزئیات کی جانب توجہ دینے اور انکا خیال رکھنے والا یا ان سے متعلق

minute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया

  • मिनट
  • दक़ीक़ा
  • घंटे का साठवाँ हिस्सा या साठ सेकेंड
  • वक़्त की ग़ैर-मु'अय्यन छोटी मुद्दत
  • ग़ैर-मु'अय्यन मुख़्तसर वक़्त
  • थोड़ी सी देर
  • ज़रा देर
  • वक़्त का नुक़्ता, पल या लम्हा
  • दस्तावेज़ वग़ैरा की इब्तिदाई मुख़्तसर याददाश्त या तहरीर
  • (जम') रूदाद
  • मुख़्तसर रूदाद
  • मजलिस, कौंसिल, इजलास सोसाइटी वग़ैरा की कार्रवाई का सरकारी महफ़ूज़ा (रिकार्ड)
  • वक़ाऐ'
  • हरकत या रफ़्तार का सहीह वक़्त मुत'अय्यन करना
  • याददाश्त लिखना
  • दस्तावेज़ वग़ैरा का मुसव्वदा तैयार करना
  • याददाश्त में महफ़ूज़ करना/ लिखना
  • तहरीर करना
  • लिखना
  • किसी मजलिस या इजलास वग़ैरा की रूदाद या वक़ाऐ' लिखना
  • बहुत छोटा
  • बारीक
  • ख़फ़ीफ़
  • दकी़क़
  • जसामत, मिक़दार, वुस'अत या दर्जे में बहुत छोटा
  • बहुत कम वुस'अत या ज़ाती अहमियत का हामिल
  • जज़इयात की जानिब तवज्जोह देने और उनका ख़याल रखने वाला या उनसे मुत'अल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (minute)

نام

ای-میل

تبصرہ

minute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone