تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"minotaur" کے متعقلہ نتائج

minotaur

(یونانی دیو مالا میں ) بیل کے سر والا ایک آدم نماعفریت، کریٹ کی بھول بھلیوں میں رہنے والا جو انسانی گوشت کھاتا تھا۔.

مانِیٹَری

مانیٹر کا کام یا منصب .

مَنتری

۱۔ جادو کرنے والا ، فسوں ساز ، ساحر ، جادو گر ۔

مَنتَر

۱۔ وہ ُپر اثر مقررہ کلمات جو روایتی طور پر کسی کو موہنے یا نقصان پہنچانے یا زہریلے جانور کا اثر اُتارنے کے لیے پڑھ کر پھونکے جائیں ، جادو ، سحر ، ٹونا ، افسوں ، ٹوٹکا ۔

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

منتر ہونا

جادو ہونا، ٹونا ہونا

مَنتَر ڈالنا

منتر پھونکنا ، جادو کرنا ۔

مانِیٹَر کَرْنا

مسلسل جانچنا ، نگرانی کرنا.

مَنتَر سِیکھنا

جادو سیکھنا ، جادو کا علم حاصل کرنا ۔

مَنتَر گانا

مقدس یا مذہبی کتایوں کی دعاؤں پر مشتمل عبارتیں پڑھنا ، بھجن گانا ۔

مَنتَر چَلنا

جادو چلانا، موٹھ چلانا، عمل کرنا، ٹونا کرنا، ٹوٹکا کرنا

مَنتَر جَگانا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مَنتَر سَٹنا

رک : منتر ڈالنا ، منتر پڑھوانا ۔

مَنتر دینا

تلقین کرنا، مرید کو دینی یا روحانی ہدایات دینا، چیلا یا مرید بنانا، مشورہ دینا

مَنتَر چَلانا

جادو چلانا ، موٹھ چلانا ، عمل کرنا ، ٹوٹکا کرنا ، ٹونا کرنا

minotaur کے لیے اردو الفاظ

minotaur

minotaur کے اردو معانی

اسم

  • (یونانی اساطیری) ایک خیالی جانور، آدھا آدمی، آدھا بیل
  • بیل_مانس
  • یونانی اساطیر میں ایک عفریت جس کا آدھا جسم انسان کا اور آدھا بیل کا تھا جو کریٹ کی بھول_بھلیوں میں بند تھا اور انسانی گوشت کھاتا تھا جسے تھیسئیس نے قتل کیا
  • (اکثر چھوٹے m سے) کوئی بھی تباہ_کن شخص یا چیز

minotaur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (यूनानी असातीरी) एक ख़याली जानवर, आधा आदमी, आधा बैल
  • बैल-मानुस
  • यूनानी असातीर में एक इफ़रीत जिसका आधा जिस्म इंसान का और आधा बैल का था जो क्रेट की भूल-भुलैयों में बंद था और इंसानी गोश्त खाता था जिसे थेसियस ने क़त्ल किया
  • (अक्सर छोटे m से) कोई भी तबाह-कुन शख़्स या चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (minotaur)

نام

ای-میل

تبصرہ

minotaur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone