تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"millibar" کے متعقلہ نتائج

millibar

بار یا سماوی دباؤ کی اکائی کا ایک ہزارواں حصّہ جو ۱۰۰ پاسکل کے برابر ہے (رک: pascal).

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مَکَبَّر

(مسجد میں) تکبیر یا اذان کہنے کی جگہ ۔

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

مَجلِسِ مِلِّیَۂ عالِیَہ

اعلیٰ قومی مجلس

مِسبار

طب و جراحی

مِلّیَّت

ملی ہونے کی حالت ، ملت کا ہو جانا (مراداً) بین الاقوامیت ۔

مِیتَر

متر ، دوست ؛ عاشق ۔

مَلِیوار

(رک) مالابار

مِلْبَن

(معماری) اینٹ بنانے کا آلہ، سانچا، قالب

مِنبَر بِچھانا

منبر رکھنا ۔

مِلِٹری اَتاشی

کسی حکومت کا فوجی سفارتی نمائندہ ، فوجی نمائندہ ۔

مِنبَر و مِحراب

رک : محراب و منبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِیتَر پَنا

دوستی

millibar کے لیے اردو الفاظ

millibar

ˈmɪl.ɪ.bɑːr

millibar کے اردو معانی

اسم

  • ہوا کے دباؤ کی اکائی جو بار کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے

millibar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हवा के दबाव की इकाई जो बार के हज़ारवीं हिस्से के बराबर होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (millibar)

نام

ای-میل

تبصرہ

millibar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone