تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامِعَۂ مِلِّیَہ" کے متعقلہ نتائج

جامِعَۂ مِلِّیَہ

دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

میلے کا جَماؤ

میلے کی پوری رونق، میلے پر بہت سے لوگوں کا جمع ہونا.

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

مِیْلَا سَا جَمع ہونا

مجمع ہونا، ازدحام ہونا، رونق ہونا

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے

کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں

مَیل جَم جانا

چیکٹ جمنا ، میل کا تہ میں چلا جانا ؛ زنگ آلودہ یا گندہ ہو جانا ۔

مَلِیدَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

میلَہ جَمانا

میلا کرنا، کسی جگہ میلے کا انتظام کرنا.

جَماعَت مِلنا

جماعت نماز میں شریک یا شامل ہو جانا .

مُلَمَّع اُڑ جانا

ٹھنڈے ملمع کا پھیکا پڑنا یا جاتا رہنا ؛ قلعی کھل جانا ، اصلیت ظاہر ہونا ۔

مَکْڑی مَلی جانا

مکڑی پھرجانا، جسم پر مکڑی کا چیپ یا لعاب لگ جانا، جس سے اس جگہ دانے نکل آتے ہیں

جَہاں مُلّا نَہ ہوگا کیا وَہاں سویرا نَہ ہوگا

رک: جہاں مُرغ نَہیں بولْتا کیا وہاں صُبَح نَہیں ہوتی.

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

چَلی سَکھی چلیے وہاں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جامِعَۂ مِلِّیَہ کے معانیدیکھیے

جامِعَۂ مِلِّیَہ

jaami'a-e-milliya•जामि'आ-ए-मिल्लिया

  • Roman
  • Urdu

جامِعَۂ مِلِّیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.

Urdu meaning of jaami'a-e-milliya

  • Roman
  • Urdu

  • dillii kii ek jaami.aa jo bartaanavii daur me.n alag usuulo.n par qaayam hu.ii

जामि'आ-ए-मिल्लिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिल्ली में एक विश्वविद्यालय जो ब्रिटिश शासन के दौरान विभिन्न सिद्धांतों पर स्थापित किया गया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامِعَۂ مِلِّیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامِعَۂ مِلِّیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone