تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mezzotint" کے متعقلہ نتائج
mezzotint کے لیے اردو الفاظ
mezzotint کے اردو معانی
اسم
- نیم رنگ کندہ کاری
- دھات کی کندہ کاری کا اسلوب جس میں تانبے یا فولاد کی چادر کی نا ہموار سطحیں صیقل یا دوسرے دستی اوزاروں کے ذریعے اس طرح ہموار کی یا کھرچ دی جاتی ہیں کہ رنگ کے ہلکے اور گہرے درجے نمایاں ہو جائیں
- ایسی کندہ کاری کی چھپائی
فعل متعدی
- نیم رنگ کندہ کاری کرنا
mezzotint के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नीम-रंग कंदा-कारी
- धात की कंदा-कारी का उस्लूब जिस में ताँबे या फ़ौलाद की चादर की ना-हमवार सतहें सैक़ल या दूसरे दस्ती औज़ारों के ज़रि'ए इस तरह हमवार की या खुरच दी जाती हैं कि रंग के हल्के और गहरे दर्जे नुमायाँ हो जाएँ
- ऐसी कंदा-कारी की छपाई
सकर्मक क्रिया
- नीम-रंग कंदा-कारी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mezzotint)
mezzotint
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔