تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"melilot" کے متعقلہ نتائج
melilot کے لیے اردو الفاظ
melilot کے اردو معانی
اسم
- سپنجی
- اکلیل المُلک
- میٹھی تپتیا گھاس
melilot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सपनजी
- इकलील अलमुलक
- मीठी तिपतिया घास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِلَّت فَروش
دین و ایمان بیچنے والا، اصطلاحاً: دنیوی طًمع میں اصول مذہب و مفادِ ملت سے منحرف ہو جانے والا، قوم سے غداری کرنے والا
مِلَّت میں گُم ہو جانا
ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔
مِلی لِیٹَر
اعشاری نظام میں گنجائش یا مائع ناپنے کی اکائی جو ایک لیٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہوتا ہے ، ایک لیڑ کا ہزارواں حصہ .
مال لُٹے سَرْکار کا مِرزا کھیلے ہولی
خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے، بد دیانتی سے دوسرے کے روپے پر مزے اُڑانا یا عیش کرنا، دوسروں کے مال کو برباد کر کے آپ لذت اٹھانا
مِلَّتِ مَرحُومَہ
وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (melilot)
melilot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔