تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"measles" کے متعقلہ نتائج
measles کے لیے اردو الفاظ
measles کے اردو معانی
- خارِش
- خَسْرَہ
measles के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ारिश
- ख़सरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُثَلَّث کُرَوی
(اقلیدس) وہ مثلث جو تین دوائر کبیر (جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوں) کے قوسوں سے بن جائے ۔
مُسَلْسَل طَیف
(طبیعیات) مختلف رنگین دھاریوں کا ایک سلسلہ جو کسی منشور سے سفید روشنی گزرنے سے پیدا ہو ، پردے یا دیوار پر روشنی کی شعاعوں کے مختلف رنگوں کی ترتیب ۔
مُسَلْسَل عُنْوان
وہ عنوان جو کتاب کے پہلے صفحے سے لے کر آخری صفحے تک چھاپا گیا ہو، مسلسل لگایا ہوا بیانیہ عنوان، بطور پیشانی تمام صفحوں پر چھپا ہوا کتا ب کا عمومی عنوان
مُثَلَّث مُستَوی
(اقلیدس) مستوی مثلث میں تین ضلعے اور تین زاویے ہوتے ہیں اور اگر ان چھ اجزا میں سے کسی تین کی مقداریں دی جائیں اور ان دیے ہوئے اجزا میں سے کم از کم ایک ضلع ہو تو بعض شرطوں کے تحت باقی اجزا کی مقدارو ں کی تعین کرنا ممکن ہے ۔
مُوسلی سَفید
(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔
مُسَلْسَلَہ
گردش جاریہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ اندازہ نہ ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے ۔
مُثَلَّثات
مثلث کی جمع، ریاضی کا وہ شعبہ جس میں مثلث کے ضلعوں اور زاویوں کی باہمی نسبت سے بحث ہوتی ہے، علم مثلث
مَسْئَلَۂ ثُنائی
(طبیعیات) نیوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جزو کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے ۔
مُوسلی سِیاہ
(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو سیاہ رنگ ، ٹھوس اور ایک تہائی بالشت کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کا پتا بھی تقریباً بالشت سوا بالشت لمبا ہوتا ہے ، دواء ً مستعمل ۔
مَسْئَلَہ اَثْباتی
(اقلیدس) صریحی یا قطعی مسئلہ ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے ۔
شَرابِ مُثَلَّث
انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دو تہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے ، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا .
عِلمِ مُثَلَّث
علم ریاضی کی ایک قسم جس میں مثلث کے زاویہ وغیرہ سے فاصلے یا کھیتوں وغیرہ کا ناپ کیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (measles)
measles
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔