تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maximum" کے متعقلہ نتائج

maximum

عَظِیم تَرِین

مَغمُوم

غمگین، غم زدہ، رنجیدہ، حزین، محزون، ملول، آزردہ

مَسْمُوم

زہر آلود، زہرملا ہوا، زہریلا، زہر دیا گیا، وہ جس نے زہر کھا لیا ہو

مَقسُوم

تقسیم ہونے والا ، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا ، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے

مَذمُوم

برا، بد، خراب، قبیح، وہ شئے جس کی برائی کی جائے، مذمت کیا گیا

مَضْمُوم

پیش لگایا گیا، ضمہ دیا گیا

مَشْمُوم

سونگھا گیا، سونگھا ہوا

مَقسُوم کا

قسمت کا ، مقدر کا

مَسْمُوم کَرْنا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

مَسْمُوم ہونا

زہرآلود یا سمیت زدہ ہونا ؛ مکدر ہونا ۔

یاے مَشمُوم

الفاظِ ہندیہ کے مابین حرفِ مکسور کے بعد واقع نیم خواندہ ’’ ی ‘‘ ؛ رک : یاے تحتانی مخلوطی ۔

غَیر مَسْمُوم

जो विपयुक्त न हो, | जो ज़हरीला न हो, निविष।।

مَسْمُوم فَضا

زہرآلود فضا یا ماحول، فضا یا ماحول جس میں زہریلا پن ہو

مَسْمُوم کَر دینا

زہر آلود کر دینا ، مکدر کر دینا ۔

رَیحانِ مَشْمُوم

(کنایۃً) حضرت امام حسنؓ.

maximum کے لیے اردو الفاظ

maximum

ˈmæk.sɪ.məm

maximum کے اردو معانی

  • عظیم ترین
  • غایَت

maximum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • अज़ीमतरीन
  • ग़ायत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maximum)

نام

ای-میل

تبصرہ

maximum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone