تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"masseter" کے متعقلہ نتائج

masseter

نیچے کے جبڑے کا ایک پٹھا

مُسَطَّر

مِسْطر

وہ آلہ جس سے خطوط یا سطریں بنائی جائیں، سطریں درست کرنے کا آلہ

مُستر

پوشیدہ، مخفی، چھپا ہوا، گپت

مُنشَتِر

(طب) (وہ آنکھ) جس کی پلکیں جھڑ گئی یا مڑگئی ہوں

مُسَیطِر

مُصَیطِر

محافظ، مسلط، مقرر

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

ماسْٹَر جی

ماسٹر (استاد) کے لیے احترام کا کلمہ .

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

ماسْٹَر فائِل

وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .

ماسْٹَر ڈِگْری

ایم اے یا ایم ایس سی کی سند .

ماسْٹَر آف آرٹ

اعلیٰ تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل .

ماسْٹَر آف آرْٹْس

اعلیٰ تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل .

masseter کے لیے اردو الفاظ

masseter

masseter کے اردو معانی

اسم

  • نیچے کے جبڑے کا ایک پٹھا
  • جَبڑی پَٹّھا
  • عُضلَہ مَضَغ
  • موٹا پَٹّھا جو نِچلے جَبڑے کو اُوپر اُٹھا کر چَبانے میں مَدَد دیتا ہے

masseter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नीचे के जबड़े का एक पट्ठा
  • जबड़ी पठ्ठ्াा
  • अज़ला मज़ग़
  • मोटा पठ्ठ्াा जो निचले जबड़े को ऊओपर उठा कर चबाने में मदद देता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (masseter)

نام

ای-میل

تبصرہ

masseter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone