تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"malathion" کے متعقلہ نتائج

malathion

ایک جراثیم کُش مادّہ جس میں فاسفورس شامل ہوتا ہے ، نباتات کے لیے کم سمّیت والا۔.

مُلْتانی

پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے

ملتان

ریاست پنجاب (پاکستان) کا ایک شہر

ملتیں مٹنا

مذہبوں کا تباہ ہونا، قوموں کا تباہ ہونا

مُلتانی مِٹّی

ملتان کی مٹی، وہ مٹی جو چہرہ کی مالش اور چہرہ میں نکھار پیدا کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

گِلِ مُلْتانی

ملتانی مٹّی ، سفید زردی مائل پرت دار مٹّی جو سر دھونے یا پچوں کے لکھنے کی تختیوں کو تھوپنے کے کام آتی ہے ، دوا کے طور پر مستعمل .

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، رات گئی بات گئی کے مثل، وہ بات اب کوسوں دور گئی

وہ پانی مُلتان گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، رات گئی بات گئی کے مثل، وہ بات اب کوسوں دور گئی

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

اَب وہ پانی مُلْتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، وقت گزر گیا، حالت بدل گئی

اِبْرَۃُ المَلاحِین

مَلاحوں کی سوئی، قطب نما

malleation

ٹھوک پیٹ

molten

گُداخْتَہ

melton

باریک روئیں دار کپڑا جو لبادوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے [مقام میلٹن ، انگلستان کا بنا ہو ا].

malathion کے لیے اردو الفاظ

malathion

malathion کے اردو معانی

اسم

  • ایک جراثیم کُش مادّہ جس میں فاسفورس شامل ہوتا ہے ، نباتات کے لیے کم سمّیت والا۔.

malathion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक जरासीम कुश मादा जिस में फास्फोरस शामिल होता है , नबातात के लिए कम समेत वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (malathion)

نام

ای-میل

تبصرہ

malathion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone