تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتانی" کے متعقلہ نتائج

مُلْتانی

پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے

مُلتانی مِٹّی

ملتان کی مٹی، وہ مٹی جو چہرہ کی مالش اور چہرہ میں نکھار پیدا کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

گِلِ مُلْتانی

ملتانی مٹّی ، سفید زردی مائل پرت دار مٹّی جو سر دھونے یا پچوں کے لکھنے کی تختیوں کو تھوپنے کے کام آتی ہے ، دوا کے طور پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتانی کے معانیدیکھیے

مُلْتانی

multaaniiमुल्तानी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مُلْتانی کے اردو معانی

صفت

  • پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے
  • پاکستان کے شہر ملتان (جو سندھ سے متصل صوبہ پنجاب میں واقع ہے) سے منسوب یا متعلق (کوئی شخص ، چیز یا باشندہ وغیرہ)
  • پیلے رنگ کی چکنی مٹی جو عموماً لکھنے کی تختی پوتنے ، سر دھونے یا گرمی دانوں کی وجہ سے یا جلد کی صفائی کے لیے جسم پر ملنے کے کام آتی ہے اور شہر ملتان میں زیادہ پائی جاتی ہے ، گاجنی ، ملتانی مٹی ۔
  • ملتان میں بنا ہوا ایک خاص قسم کا کپڑا ۔
  • (موسیقی) ٹوڈی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو سمپورن راگ نیز راگنی
  • ۔مونث۱۔ ایک قسم کی زرد رنگ کی ۔چکنی مٹی جو کس ملتانی مٹی بھی کہتے ہیں ۲۔صفت۔ ملتان کارہنے والا ۳۔مونث۔ایک راگنی کام۔؎

شعر

English meaning of multaanii

Adjective

  • Of or belonging to Multan, Armenian bole, yellow ochre

Noun, Masculine

  • inhabitant or language of Multan
  • name of a musical raga

मुल्तानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुलतान प्रदेश में होनेवाला। जैसे-मुलतानी मिट्टी। पुं० मुलतान का निवासी। स्त्री० १. मुलतान और उसके आस-पास की बोली जो पश्चिमी पंजाबी की एक शाखा है। २. दोपहर के समय गाई जानेवाली एक रागिनी जिसमें गांधार और धैवत कोमल, शुद्ध निषाद और तीव्र मध्यम लगता है।
  • मुलतान-संबंधी।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुलतान देश के निवासी।

مُلْتانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلْتانی

پنجابی اور سرائیکی کی لطیف آمیزش سے بنی زبان جو شہر ملتان کے علاقے میں بولی جاتی ہے

مُلتانی مِٹّی

ملتان کی مٹی، وہ مٹی جو چہرہ کی مالش اور چہرہ میں نکھار پیدا کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

قَلَنْدَرِ مُلْتانی

ملتانی ٹھگوں میں سے ایک گروہ کا نام .

گِلِ مُلْتانی

ملتانی مٹّی ، سفید زردی مائل پرت دار مٹّی جو سر دھونے یا پچوں کے لکھنے کی تختیوں کو تھوپنے کے کام آتی ہے ، دوا کے طور پر مستعمل .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone