تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"malarkey" کے متعقلہ نتائج

malarkey

بول چال: خرافات،فضولیات۔.

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلَکَہ

علم و ہنر اور تجربے وغیرہ سے حاصل کردہ مہارت یا چابکدستی ، کسی نامعلوم شے کے حصول کی باطنی قوت ، لیاقت و استعداد ، ہنر میں استادی ، تجربہ ؛ وہبی قوت

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَلہارَک

نجاست ، گندگی یا میلا پن دور کرنے والا .

مَلاریں گانا

خوشی منانا، عیش اُڑانا، مزے کرنا، آنند کرنا

کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے

ایک کو صدمہ ہو اور دوسرا خوشی منائے یعنی کوئی دکھ میں پڑا مرتا ہے تو کوئی خوشی کے گیت گاتا ہے

مَرنے جائیں مَلاریں گائیں

۔مثل۔آزاد طبع اور بے پروا کی نسبت بولتے ہیں کہ مرنے کو بھی ہنسی کھیل سمجھ کر بے فکر ہیں اور گیت گارہے ہیں۔شیخی خورے کی نسبت بھی بولتے ہیں۔

مَرنے جائیں ، مَلاریں گائیں

ایسے بے فکر آدمی ہیں کہ مرنے کو بھی کھیل سمجھ کر گیت گاتے ہیں ، بے پروا اور آزاد طبع نیز شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں

melodic

موسیقیت یا نغمگی سے متعلق۔.

millrace

پَن دھارا

malarkey کے لیے اردو الفاظ

malarkey

məˈlɑː.ki

malarkey کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: خرافات،فضولیات۔.

malarkey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: ख़ुराफ़ात,फुज़ूलीयात।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (malarkey)

نام

ای-میل

تبصرہ

malarkey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone