تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلْعَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

مَلاکا

رازداں یا ہمراز عورت ، قاصد عورت ؛ زنِ فاحشہ ، پُرشہوت عورت ؛ کٹنی ؛ ہتھنی

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

مُلاقات رَہ٘نا

ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا

مُلاقات کَرْنا

ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا

مُلاقات ہونا

۔را۔ ورسم ہونا۔

مُلاقات آنا

قیدی سے کسی کا ملنے کے لیے آنا ، جیل میں ملاقات کرنا ۔

مُلاقات رَکھنا

واقفیت رکھنا، ملتے رہنا، ملنا جلنا، آشنائی رکھنا، ملاپ رکھنا

مُلاقاتی

ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا

مُلاقات ہو جانا

آمنا سامنا ہونا ، مڈبھیڑ ہو جانا

مُلاقاتِیَّہ

ملاقات (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (انشا) وہ کلمات یا جملے جو خط کے آغاز میں اشتیاق ملاقات ظاہر کرنے کے لیے لکھے جائیں ۔

ملاقات کا دن

وہ دن جو بڑے افسران عوام کو ملنے کے لئے مقرر کریں

مُلاقات کی عُمر

تعلقات کا عرصہ یا زمانہ ، میل ملاقات کا عرصہ ، جب سے ملاقات چلی آ رہی ہو ۔

مُلاقات چور

جو ملنے سے بچتا ہو ، جو زیادہ میل جول نہ رکھے ۔

ملاقات کرانا

شناسائی کرانا، باہم ملانا، انٹروڈیوس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلْعَقَہ کے معانیدیکھیے

مِلْعَقَہ

mil'aqa•मिल'अक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب

اشتقاق: لَعَقَ

  • Roman
  • Urdu

مِلْعَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے
  • چمچہ
  • (طب) چمچہ نما آلہ

Urdu meaning of mil'aqa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazan ka paimaana jo chaar misqaal yaanii De.Dh taulaa ke baraabar hotaa hai
  • chamcha
  • (tibb) chamcha numaa aalaa

मिल'अक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक भार का मापक जो चार मिस्क़ाल अर्थात डेढ़ तोले के बराबर होता है
  • चमचा
  • (चिकित्सा) चमचे समान उपकरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلْعَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلْعَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone