تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"macadam" کے متعقلہ نتائج

macadam

سڑک بنا نے کا مسالہ جس میں روڑی ملی ہو۔.

macadamia

جنس میکیڈ یمیا Macadamia کا آسٹر یلوی میوہ دار درخت خصوصاً M.ternifolia ۔.

مُقَدَّم

پہلے وارد ہونے والا، پہلا، افضل

مَقدَم

ورود، آمد، آنا، تشریف آوری، قدم رنجہ فرمائی

مُقَدَّمَہ

وہ مضمون جو کتاب وغیرہ میں متن سے پہلے فہم مطالب میں آسانی کی غرض سے بطور پیش لفظ بیان کیا جائے، دیباچہ کتاب

مُکَدَّم

(قصاب) رک : مقدم جو اس کا صحیح املا ہے ۔

مُقَدَّم ہونا

کسی کام کا پہلے فرض ہونا، قابل ترجیح ہونا، افضل ہونا

مقدمے

مقدمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مُقَدَّمی

(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض

مُقَدَّم سَمَجْھنا

مقدم جاننا ، اہم گرداننا ۔

مُقَدَّم دِماغ

(طب) دماغ کا اگلا حصہ جو پیشانی سے منسلک ہوتا ہے

مُقَدَّم کَرنا

اوّلیت دینا ، فوقیت دینا ۔

مُقَدَّم رَکھنا

فوقیت یا برتری دینا، زیادہ اہمیت دینا

مُقَدَّم مَنزِل

(ہیئت) رک : مقدم معنی نمبر ۷ ۔

مُقَدَّم بَدَن

جسم کا بالائی حصہ ، بدن کا اوپری حصہ (دھجہ کے مقابل) ۔

macadam کے لیے اردو الفاظ

macadam

macadam کے اردو معانی

اسم

  • [جے۔ایل۔ میک آدم (1756ء-1836ء) موجد کی نسبت سے]
  • پکی سڑک
  • میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک
  • ایسی سڑک بنانے میں استعمال ہونے والا مسالا
  • سنگِ فرش

macadam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [जे. एल. मेक आदम (1756-1836 ई) मूजिद की निस्बत से
  • पक्की सड़क
  • मेक आदम के तर्ज़-ओ-तरीक़ा पर बनाई गई सड़क
  • ऐसी सड़क बनाने में इस्ते'माल होने वाला मसाला
  • संग-ए-फ़र्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (macadam)

نام

ای-میل

تبصرہ

macadam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone