تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mac" کے متعقلہ نتائج
mac کے لیے اردو الفاظ
mac کے اردو معانی
اسم
- (اکثر بڑے M سے) (عوامی) اس شخص کو مخاطب کرنے کے لیے جس کا نام معلوم نہ ہو
- فلاں
- امکا ڈھمکا
- (برطانوی، بول چال) برساتی
- باراں کوٹ
mac के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अक्सर बड़े M से) ('अवामी) उस शख़्स को मुख़ातब करने के लिए जिसका नाम मा'लूम न हो
- फ़ुलाँ
- अमका-ढमका
- (बर्तानवी, बोल-चाल) बरसाती
- बाराँ-कोट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَچَلنا
ہٹ کرنا، کسی بات پر اڑنا، ضد کرنا، ڈھٹائی کرنا، ضد سے لوٹنا، کسی چیز کے لیے ضد کرنا، اصرار کرنا
مَچانا
برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا
مَچھْلی
ایک آبی جانور جو بالعموم لمبوترا ہوتا ہے، اس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں مگر عموماً سیاہی مائل سفید ہوتا ہے، بعض کے بدن پر گول چھلکے ہوتے ہیں، اس کا گوشت کھایا جاتا ہے، اس کے پھیپھڑے نہیں ہوتے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتا ہے، ٹانگوں کے بجائے پر ہوتے ہیں اور دم کے ذریعے مڑتا ہے، یہ پانی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا، ماہی، حوت
maccabees
مکابیات، یہودی تواریخ اور دینیات کی چار معروف کتابیں جن میں سے اوّل و دوم جعلی شمار ہوتی ہیں اور اسفار محرّفہ کہلاتی ہیں۔.
مَچھینْڈی
ایک ہندوستانی روئیدگی ہے جس کی شاخیں مچھے چھی کی طرح اور چھال سفید ہوتی ہے جس پر دانے ریتے کی طرح لگے ہوتے ہیں اور چھال کے اندر سے لکڑی صاف و شیریں نکلتی ہے پھل سفید اور شیریں ہوتا ہے اور پھول میں پتیاں بہت ہوتی ہیں دوسرے درجے میں سرد و تر ہے درد زانو و کمر کو مفید ہے اور تمام بدن کو بھی قوت بخشتی ہے ، پنسدھارا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mac)
mac
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔