تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lotus" کے متعقلہ نتائج

lotus

کَنْوَل

latish

کافی تاخیر سے ۔.

loutish

بےسلیقہ

luteous

زردی مائل

لَطْس

पाँव से खूब मलना।

لُٹاس

لوٹنے کی حالت، زمین پر پڑ کر بدن کی کھجلی دور کرنا.

لُٹَّس

لوٹ مار، غارت گری، چھینا، جھپٹی، غضب و نہب، غنیمت (لوٹنا سے)، لوٹ گھسوٹ

لُٹَّس پَڑْنا

لُوٹ مار ہونا، چھینا جھپٹی ہونا.

لُٹَّس ہونا

لُٹّس پڑنا.

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

لُٹَّس مَچْنا

general plunder to occur

لُٹَّس مَچانا

لُوٹ مار شروع کر دینا، لٹّس شروع کر دینا

loutishness

بے ڈھنگا پن

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لُٹَّس پِٹَّس

لوٹ مار کا ہنگامہ، لُوٹ کھسوٹ.

لاٹ سَفید

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کے سینے کا رنگ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے.

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لیٹ شو

(سنیما) رات کے وقت کی فلم بینی ، نائٹ شو

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لا تَساوِیات

(ریاضی) عدم مساوات، تفاوتیں

لا تَساوی پَن

(ریاضی) عددی طور پر برابر نہ ہونے کی حالت .

لاٹ سِیاہ

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

latest

تازَہ

lutist

بَربَط نواز

lutestring

ایک چمکیلا ریشمی کپڑا جو پہلے زَنانہ لِباس کے لیے اِستعمال ہوتا تھا

élitism

طبقۂ اعیان کی برتری کی حمایت.

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

لا تُسلِّم

۔(ع۔ میں آخر حرف پر پیش تھا۔ فارسی میں ساکن کرکے مستعمل ہے۔) ہم نہیں مانتے۔

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

لَٹُّو سَلارُو جَمع ہو رَہے ہیں

تمام ہم نشیں بے توقیر، بے اعتبار ہیں

عِلَّتِ صُورَۃ

رک : علتِ صوری .

عِلَّتِ ثانِیَّہ

سبب ثانی، وہ سبب جو کسی شے کے وجود میں آنے کے بعد تغیر وتبدل کا باعث بنتا ہے

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

شُعْلَۂ آتِش

آگ کی لپٹ (نکلنا کے ساتھ)

شُعْلَہ آتَِشِیں

آگ کا شعلہ

لَعْلِ آتِشِیں

گہرا سرخ قیمتی پتّھر ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، سرخ ہونٹ.

lotus کے لیے اردو الفاظ

lotus

ˈləʊ.təs

lotus کے اردو معانی

اسم

  • کنول
  • نیلوفر
  • پدم
  • پنکج
  • کنار
  • سدرہ
  • بیری
  • پرندپا
  • ایک پودا جو عام طور پر عناب یا گزنہ کے درخت کی نوع سے سمجھا جاتا ہے، اس کا حوالہ یونانی اساطیر میں ملتا ہے کہ اس پودے کا پھل کھانے والے پر خواب یا فراموشی کی کیفیت طاری ہو جاتی تھی
  • اس کا پھل
  • متعدد نیلوفری پودوں میں سے کوئی ایک، جن کے مزین پھول اور تیرنے والے بڑے پتے ہوتے ہیں جیسے دو مصری آبی کنولوں میں سے کوئی ایک
  • جنسِ کنول کی دو انواع میں سے کوئی ایک خوشبودار متبرک کنول اور آبی کوتاہ بلوط، دونوں کا تعلق بَرِّ صَغِیر سے ہے
  • کسی ایسے پودے کی نمائندگی یا تصویر، جو مصری اور ہندوفن آرائش میں عام ہو
  • کوئی جھاڑی والی بوٹی جس کے پھول سرخ، گلابی یا سفید ہوں، جو جنسِ کنول میں شامل ہو ان میں سے کچھ کی قدر و قیمت ہے جیسے چراگاہی پودے

lotus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कँवल
  • नीलोफ़र
  • पद्म
  • पंकज
  • कुनार
  • सिदरा
  • बेरी
  • परिंदपा
  • एक पौदा जो 'आम तौर पर 'उन्नाब या ग़ज़ना के दरख़्त की नौ' से समझा जाता है, इसका हवाला यूनानी असातीर में मिलता है कि इस पौदे का फल खाने वाले पर ख़्वाब या फ़रामोशी की कैफ़ियत तारी हो जाती थी
  • इस का फल
  • मुत'अद्दिद नीलोफ़री पौदों में से कोई एक, जिनके मुज़य्यन फूल और तैरने वाले बड़े पत्ते होते हैं जैसे दो मिस्री आबी कँवलों में से कोई एक
  • जिंस-ए-कँवल की दो अनवा' में से कोई एक ख़ुशबूदार मुतबर्रक कँवल और आबी कोताह बलूत, दोनों का त'अल्लुक़ बर्र-ए-सग़ीर से है
  • किसी ऐसे पौदे की नुमाइंदगी या तस्वीर, जो मिस्री और हिंदोफ़न आराइश में 'आम हो
  • कोई झाड़ी वाली बूटी जिसके फूल सुर्ख़, गुलाबी या सफ़ेद हों, जो जिंस-ए-कँवल में शामिल हो इन में से कुछ की क़द्र-ओ-क़ीमत है जैसे चरागाही पौदे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lotus

کَنْوَل

latish

کافی تاخیر سے ۔.

loutish

بےسلیقہ

luteous

زردی مائل

لَطْس

पाँव से खूब मलना।

لُٹاس

لوٹنے کی حالت، زمین پر پڑ کر بدن کی کھجلی دور کرنا.

لُٹَّس

لوٹ مار، غارت گری، چھینا، جھپٹی، غضب و نہب، غنیمت (لوٹنا سے)، لوٹ گھسوٹ

لُٹَّس پَڑْنا

لُوٹ مار ہونا، چھینا جھپٹی ہونا.

لُٹَّس ہونا

لُٹّس پڑنا.

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

لُٹَّس مَچْنا

general plunder to occur

لُٹَّس مَچانا

لُوٹ مار شروع کر دینا، لٹّس شروع کر دینا

loutishness

بے ڈھنگا پن

لاٹ صاحِب کا دَفْتَر

وہ دفتر جہاں لاٹ صاحب کے سیکریٹری کام کریں، سیکریٹریٹ

لُٹَّس پِٹَّس

لوٹ مار کا ہنگامہ، لُوٹ کھسوٹ.

لاٹ سَفید

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کے سینے کا رنگ سفید اور پشت کا خاکی سیاہی مائل ہوتا ہے.

لاٹ صاحِب کے تَن کی مَحافِظ

وہ فوج لاٹ صاحب کی حفاظت کرے، باڈی گارڈ

لیٹ شو

(سنیما) رات کے وقت کی فلم بینی ، نائٹ شو

لاٹ صاحِب

لفٹنٹ گورنر ، یا گورنر جنرل ، وائسرائے.

لاٹ صاحِب ہے

(طنزاً) بہت بڑا آدمی ہے .

لا تَساوِیات

(ریاضی) عدم مساوات، تفاوتیں

لا تَساوی پَن

(ریاضی) عددی طور پر برابر نہ ہونے کی حالت .

لاٹ سِیاہ

ایک گوشت خور چھوٹا پرندہ جس کا رنگ چونچ سے دُم تک سیاہ ہوتا ہے اور اپنی بہادری کے باعث سیاہی پرندہ کہلاتا ہے ، کال کلچی ، کالی لاٹ ، چکاوک.

لاٹ صاحِبی

(طنزاً) حکومت، شان و شوکت، رعونت نیز افسری، گورنری

latest

تازَہ

lutist

بَربَط نواز

lutestring

ایک چمکیلا ریشمی کپڑا جو پہلے زَنانہ لِباس کے لیے اِستعمال ہوتا تھا

élitism

طبقۂ اعیان کی برتری کی حمایت.

لاٹ صاحِب کے دَفْتر کا دارُ الاِنْشا

رک : لاٹ صاحب کا دفتر ، سیکریٹریٹ .

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

لا تُسلِّم

۔(ع۔ میں آخر حرف پر پیش تھا۔ فارسی میں ساکن کرکے مستعمل ہے۔) ہم نہیں مانتے۔

عِلّتِ ثانَوی

رک : علتِ ثانیہ (انگ : Secondary Cause).

لَٹُّو سَلارُو جَمع ہو رَہے ہیں

تمام ہم نشیں بے توقیر، بے اعتبار ہیں

عِلَّتِ صُورَۃ

رک : علتِ صوری .

عِلَّتِ ثانِیَّہ

سبب ثانی، وہ سبب جو کسی شے کے وجود میں آنے کے بعد تغیر وتبدل کا باعث بنتا ہے

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

شُعْلَۂ آتِش

آگ کی لپٹ (نکلنا کے ساتھ)

شُعْلَہ آتَِشِیں

آگ کا شعلہ

لَعْلِ آتِشِیں

گہرا سرخ قیمتی پتّھر ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، سرخ ہونٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lotus)

نام

ای-میل

تبصرہ

lotus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone