تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lock" کے متعقلہ نتائج

lock

گِرِفْت

لوک

(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .

lock stich

lock step

lock nut

lucky

فَرُّخ

luck

بَخْت

لوک کَہانی

عوامی کہانی ، لوگ کتھا یا داستانیں .

لوک اَدَب

عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے

لوک ہَنسائی

جگ ہن٘سائی .

لوک سَبھا

قومی اسمبلی، ایوانِ زیریں

لوک رَقْص

رک : لوک ناچ ، ” اتن “ بھی لوک رقص کی ایک قسم ہے .

لوک گِیت

وہ گیت جو عوام میں مقبول چلے آ رہے ہوں، عوامی گیت یا نغمے

لوک دُھن

folk tune

لوک وِرْثہ

کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث

lock کے لیے اردو الفاظ

lock

lɒk

lock کے اردو معانی

اسم

  • بالوں کا گچھا یا طرہ
  • زلف
  • کاکل
  • جوڑا
  • چونڈا
  • اون یا اسی طرح کی کسی چیز کا گچھا
  • (جمع) کسی کے سر کے بال
  • تالا
  • قفل
  • کسی چیز کو بند کرنے یا محفوظ کرنے کا آلہ
  • دروازہ، پھاٹک، دراز یا اسی طرح کی کوئی چیز بند کرنے کا آلہ، اس حالت میں جب وہ بند ہو، جو چٹخنی یا چٹخنیوں کے نظام پر مشتمل ہو جو ایک نظام کے تحت کھولی اور بند کی جا سکتی ہو، چابی کے ذریعے یا کسی اور تدبیر سے
  • نیز کوئی آلہ جو پہیے کو گھومنے سے روکے جیسے پہاڑ سے اترتے وقت
  • آتشیں ہتھیار کا ایک پرزہ، جس کے ذریعے بارود پھٹتا ہے
  • بندوق کے گھوڑے کا قفل
  • کسی نہر یا دریا کا بند حصہ، جس کے ہر ایک سرے پر پھاٹک ہوں تاکہ کشتیوں کو ایک سطح سے دوسری سطح تک اوپر یا نیچے لایا جا سکے
  • ہوا بند کمرہ یا ایسے کمروں کا ایک سلسلہ جو کسی ایسے کمرے میں داخل ہونے یا اس سے نکلنے کے وقت استعمال کیا جائے، جس میں ہوا کا دباؤ اعتدال سے زیادہ ہو
  • عام کشتی میں مختلف داؤ پیچوں میں سے کوئی ایک

فعل متعدی

  • تالا لگانا
  • کوئی دروازہ یا پھاٹک تالے کے ذریعے بند کرنا مقفل کرنا
  • دروازے
  • دروازے، پھاٹک اور اسی طرح کی کسی اور چیز کو اس طرح بند کر کے محفوظ کرنا
  • کسی جگہ میں بند کرنا، تالے کے ذریعے جیسے حفاظت یا پابندی کے لیے (اکثر up کے ساتھ)
  • کسی چیز میں بند کرنا، محصور کرنا یا کور یا گوٹ لگانا
  • کسی حالت میں مقید کرنا
  • تالے وغیرہ کے ذریعہ باہر رکھنا
  • مضبوطی سے جوڑنا یا مربوط کرنا (آپس میں جوڑ کر یا بٹ کر)
  • بغل گیر ہونا
  • کشتی وغیرہ کا پھاٹک کے ذریعہ گزرنا، جیسے نہر میں

فعل لازم

  • مقفل ہونا
  • بند ہونا
  • مقرر ہونا یا مربوط ہونا
  • جڑنا
  • بند کے ذریعے جانا یا گزرنا، جیسے کشتی
  • آبی گزرگاہ کے لیے رکاوٹیں یا بند تعمیر کرنا (جن سے پانی کی سطح کم و بیش کی جاسکتی ہے)

اسم

  • پوری طرح، مکمل طور پر، تمام تر
  • مال و اسباب سمیت

lock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बालों का गुच्छा या तरह
  • ज़ुल्फ़
  • काकुल
  • जोड़ा
  • चोंडा
  • ऊन या इसी तरह की किसी चीज़ का गुच्छा
  • (जमा) किसी के सर के बाल
  • ताला
  • क़ुफ़ुल
  • किसी चीज़ को बंद करने या महफ़ूज़ करने का आला
  • दरवाज़ा, फाटक, दराज़ या इसी तरह की कोई चीज़ बंद करने का आला, इस हालत में जब वो बंद हो, जो चटख़्नी या चटख़्नीयों के निज़ाम पर मुश्तमिल हो जो एक निज़ाम के तहत खोली और बंद की जा सकती हो, चाबी के ज़रीये या किसी और तदबीर से
  • नीज़ कोई आला जो पहीए को घूमने से रोके जैसे पहाड़ से उतरते वक़्त
  • आतिशीं हथियार का एक पुर्ज़ा, जिस के ज़रीये बारूद फटता है
  • बंदूक़ के घोड़े का क़ुफ़ुल
  • किसी नहर या दरिया का बंद हिस्सा, जिस के हर एक सिरे पर फाटक हूँ ताकि कश्तीयों को एक सतह से दूसरी सतह तक ऊपर या नीचे लाया जा सके
  • हुआ बंद कमरा या ऐसे कमरों का एक सिलसिला जो किसी ऐसे कमरे में दाख़िल होने या इस से निकलने के वक़्त इस्तिमाल किया जाये, जिस में हुआ का दबाओ एतिदाल से ज़्यादा हो
  • आम कश्ती में मुख़्तलिफ़ दाओ पेचों में से कोई एक

सकर्मक क्रिया

  • ताला लगाना
  • कोई दरवाज़ा या फाटक ताले के ज़रीये बंद करना मुक़फ़्फ़ल करना
  • दरवाज़े
  • दरवाज़े, फाटक और इसी तरह की किसी और चीज़ को इस तरह बंद कर के महफ़ूज़ करना
  • किसी जगह में बंद करना, ताले के ज़रीये जैसे हिफ़ाज़त या पाबंदी के लिए (अक्सर up के साथ
  • किसी चीज़ में बंद करना, महसूर करना या कोर या गोट लगाना
  • किसी हालत में मुक़य्यद करना
  • ताले वग़ैरा के ज़रीया बाहर रखना
  • मज़बूती से जोड़ना या मरबूत करना (आपस में जोड़ कर या बट कर
  • बग़लगीर होना
  • क्षति वग़ैरा का फाटक के ज़रीया गुज़रना, जैसे नहर में

अकर्मक क्रिया

  • मुक़फ़्फ़ल होना
  • बंद होना
  • मुक़र्रर होना या मरबूत होना
  • जुड़ना
  • बंद के ज़रीये जाना या गुज़रना, जैसे कशती
  • आबी गुज़रगाह के लिए रुकावटें या बंद तामीर करना (जिन से पानी की सतह कम-ओ-बेश की जा सकती है

संज्ञा

  • पूरी तरह, मुकम्मल तौर पर, तमाम तर
  • माल-ओ-अस्बाब समेत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lock)

نام

ای-میل

تبصرہ

lock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone