تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"local" کے متعقلہ نتائج

local

دیسی

locally

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

local government

مقامی حکومت

local option

local color

locale

locality

جا

localize

localization

localness

localism

دیس بھاگا

لَہْکِیلا

چمکیلا ، روشن تاب دار.

لوگا

رک : لوگارتھم

local کے لیے اردو الفاظ

local

ˈləʊ.kəl

local کے اردو معانی

صفت

  • مقامی
  • کسی خاص مقام سے متعلق
  • کسی ایک جگہ یا مقام یا خاص ضلعے یا علاقے تک محدود
  • (طب) کسی خاص حصے یا عضو تک محدود
  • کسی تنظیم کے کسی خاص حصے سے متعلق
  • راستے میں ہر اسٹیشن پر ٹھہرنے والی

اسم

  • وہ شخص جو کسی خاص مقام پر یا ضلع میں رہتا ہو یا ملازم ہو
  • کسی تنظیم کا مقامی حصہ یا شاخ
  • سواری کا ذریعہ جیسے گاڑی، بس جو راستے کے ہر ایک اسٹیشن پر ٹھہرتی ہو
  • اخبار کی وہ خبر جو کسی خاص علاقے کے لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہو
  • ملکی
  • دیسی

local के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुक़ामी
  • किसी ख़ास मुक़ाम से मुताल्लिक़
  • किसी एक जगह या मुक़ाम या ख़ास ज़िले या इलाक़े तक महिदूद
  • (तिब्ब) किसी ख़ास हिस्से या उज़ू तक महिदूद
  • किसी तंज़ीम के किसी ख़ास हिस्से से मुताल्लिक़
  • रास्ते में हर स्टेशन पर ठहरने वाली

संज्ञा

  • वो शख़्स जो किसी ख़ास मुक़ाम पर या ज़िला में रहता हो या मुलाज़िम हो
  • किसी तंज़ीम का मुक़ामी हिस्सा या शाख़
  • सवारी का ज़रीया जैसे गाड़ी, बस जो रास्ते के हर एक स्टेशन पर ठहरती हो
  • अख़बार की वो ख़बर जो किसी ख़ास इलाक़े के लोगों की दिलचस्पी का बाइस हो
  • मुल्की
  • देसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (local)

نام

ای-میل

تبصرہ

local

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone