تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"locale" کے متعقلہ نتائج

locale

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

لَہْکِیلا

چمکیلا ، روشن تاب دار.

لالے

آرزو ، تمنا ، ارمان.

لوکاری

بندوق

لوکاں

घुटनों के बल चलता हुआ, घुटनों के बल चलनेवाला।

لالے رَہْنا

مصیبت میں مبتلا رہنا.

لالے ہونا

مشکل درپیش ہونا، کسی امر کا مشکل ہونا

local

دیسی

لوہال

رک: لوہار.

لالے پَڑْنا

آس ٹوٹنا ، نااَمید ہونا.

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

جِینے کے لالے ہونا

رک: جان کے لالے پڑنا.

زِیسْت کے لالے ہونا

جان خطرے میں ہونا، جینے کے لالے پڑنا

locale کے لیے اردو الفاظ

locale

locale کے اردو معانی

اسم

  • اپنی خصوصیات یا کسی واقعہ کے حوالے سے کوئی مقام
  • کسی ڈرامے یا ادب پارے یا فن پارے کا ماحول یا مقامیت

locale के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अपनी ख़ुसूसीयात या किसी वाक़िया के हवाले से कोई मुक़ाम
  • किसी ड्रामे या अदब पारे या फ़न पारे का माहौल या मुक़ामीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (locale)

نام

ای-میل

تبصرہ

locale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone