تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lobster" کے متعقلہ نتائج
lobster کے لیے اردو الفاظ
lobster کے اردو معانی
اسم
- سرطان بحری
- جھینگا مچھلی
- متعدد بڑی، خوردنی، آبی، ڈنٹھل نما آنکھ والی، دہ پا، قشر دار مچھلی جو ہوماری (Homaridae) خاندان بالخصوص ہو مارس (Homarus) جنس سے تعلق رکھتی ہے، اس کے دو بڑے پنجے ہوتے ہیں جو ٹانگوں کی پہلی جوڑی کی اصلاح شدہ صورت ہے
- ایسی متعدد قشر دار مچھلیوں میں سے کوئی ایک جیسے ریڑھ والا جھینگا
- ان قشر دار مچھلیوں کا گوشت جو بطور خوراک استعمال ہوتا ہے
lobster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुरतान बहरी
- झींगा मछली
- मुतअद्दिद बड़ी, ख़ुर्दनी, आबी, डंठल नुमा आँख वाली, दह पा, क़शरदार मछली जो हो मारी (Homaridae) ख़ानदान बिलख़सूस हो मारस (Homarus) जिन्स से ताल्लुक़ रखती है, इस के दो बड़े पंजे होते हैं जो टांगों की पहली जोड़ी की इस्लाह शूदा सूरत है
- ऐसी मुतअद्दिद क़शरदार मछलीयों में से कोई एक जैसे रीढ़ वाला झींगा
- इन क़शरदार मछलीयों का गोश्त जो बतौर ख़ुराक इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lobster)
lobster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔