تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"load line" کے متعقلہ نتائج

load line

لد لینا

اپنے اوپر بوجھ رکھ لینا

لَوندھ لینا

(ٹھگی) لُوٹ کے مال میں نقدی علیحدہ کر لینا ، شمار میں نہ لانا

لِڑ لینا

کاٹ لینا

لَہْریں لینا

لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا

لَہْرا لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خوب خبر لینا ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا.

لَہْر لینا

دریا کا موج مارنا، موجزن ہونا، نیز لہرانا

چار چار ہاتھ لَڑ لینا

مقابلہ کرنا، سامنا کرنا

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

لَڑائی مار لینا

جنگ فتح کرلینا ، مقابلہ جیت جانا ، حریف کو شکشت دینا ، معرکہ سر کرنا

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

طَبِیعَت کا لَہْریں لینا

دل میں اُمنگیں پیدا ہونا

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

load line کے لیے اردو الفاظ

load line

load line کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) بار خط
  • جہاز کے پہلو پر متعدد لکیروں میں سے کوئی ایک جو یہ ظاہر کرتی ہے کہ خاص حالات مثلاً پانی کی نمکینی اور حرارت کے تحت کتنا وزن لادا جا سکتا ہے

load line के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) बार ख़त
  • जहाज़ के पहलू पर मुतअद्दिद लकीरों में से कोई एक जो ये ज़ाहिर करती है कि ख़ास हालात मसलन पानी की नमकीनी और हरारत के तहत कितना वज़न लादा जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (load line)

نام

ای-میل

تبصرہ

load line

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone