تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lintel" کے متعقلہ نتائج

lintel

تعمیرات: دروازے یا کھڑکی پر پٹا ہوا دا سا ، سل یا تختہ ، اُترنگ۔.

lentil

مسور

لَعْنَتُ اللہ

اللہ کی لعنت ، خدا کی مار ، اللہ کا عذاب.

لَعْنَتُ اللّٰہِ عَلَی الکاذِبِین

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) ، جھوٹوں پہ اللہ کی مار (قرآن پاک کی آیت کا اقتباس).

لَنْتَر

رک : لالٹین .

پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ

محنت کر کے کھانا خدا کو پسند ہے، حرام خور کو خدا برا سمجھتا ہے، محنت کی کمائی اچھی ہے

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

آسْمانی لائن

(فوج) پہاڑی وغیرہ كا خاكہ جو آسمان كو پس منظر بناكر دیكھا جائے، خط فلكی، انگریزی: Sky line

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

zöllner's lines

متوازی خطوط جو چھوٹی چھوٹی ترچھی لکیروں سے قطع ہونے کی وجہ سے متوازی نہیں معلوم ہوتے۔.

جَلّادی لائِن

جلادوں کا سلسلہ ، جلادی کا طریقہ یا انداز۔

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

سَپْلائی لائِن

رسد کا راستہ ، ترسیل کا ذریعہ

لِپْٹے لِپْٹائے

لپٹے ہوئے ، بندھے ہوئے.

lintel کے لیے اردو الفاظ

lintel

ˈlɪn.təl

lintel کے اردو معانی

اسم

  • داسا
  • سردل
  • دروازے، کھڑکی یا اس طرح کے کسی شگاف کے اوپر افقی تعمیر جو اس کے اوپر کے وزن کو سہارتی ہے

lintel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दासा
  • सरदल
  • दरवाज़े, खिड़की या इस तरह के किसी शिगाफ़ के ऊपर उफु़क़ी तामीर जो इस के ऊपर के वज़न को सहारती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lintel)

نام

ای-میل

تبصرہ

lintel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone