تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِپْٹے" کے متعقلہ نتائج

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

لِپْٹے لِپْٹائے

لپٹے ہوئے ، بندھے ہوئے.

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لِپَٹ کَر

۔ہم بغل ہوکر۔ ؎

لَپیٹے میں

لپیٹ میں ، لپیٹے میں.

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لوٹے

roll, wallow, welter, wriggle

لپٹ جانا

جوش محبت میں گلے سے لگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِپْٹے کے معانیدیکھیے

لِپْٹے

lipTe•लिपटे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: لِپْٹَا

  • Roman
  • Urdu

لِپْٹے کے اردو معانی

فعل

  • لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of lipTe

  • Roman
  • Urdu

  • lapeTnaa, chhupaanaa, Dhaknaa, tha karnaa, gale lagnaa, lipTaa kii maGiiXyaraa haalat niiz jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of lipTe

Verb

  • embrace, entangle, wrap

लिपटे के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • लिपटा का परिवर्तित रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِپْٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِپْٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone