تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"limit" کے متعقلہ نتائج

limit

بَندش

لِمِیٹیڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمِیٹَڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِیمِیٹیشَن

حد بندی: (قانون) مدت سماعت مقدمہ

لَمیٹی

(ارضیات) لمیٹا (رک) سے متعلق ، لمیٹا کا.

لَمْعات

روشنیاں، کرنیں، چمک، پرتو

لیمَنْٹ

رک : لمنڈ ، ترنجاب.

لَوْمَۃ

۔(ع) مونث۔ ملامت کرنا۔ ملامَت۔

لَومَت

ملامت، سرزنش

لمحات

لمحہ کی جمع، لمحے

لمحاتی

چند لمحوں کا، ہنگامی، عارضی

limitable

قابل تحدید

لِپَٹْ

(لپٹنا کا امر) لپٹنے کا عمل

limit کے لیے اردو الفاظ

limit

ˈlɪm.ɪt

limit کے اردو معانی

اسم

  • حد
  • انتہا
  • آخری سرا
  • آخری یا بعید ترین حد یا نقطه، جیسے وسعت، مقدار تسلسل یا طریق کار کا
  • حد یا سرحد جیسے کسی ملک، علاقے یا ضلع کی
  • (عموماً جمع) حدود کے اندر علاقه یا رقبہ
  • (ریاضی) انتہا
  • ایک مقررہ مقدار یا شکل جس تک ایک متغیر مقدار یا شکل غیر معین طور پر پہنچ تو سکتی ہو، مگر کبھی نہیں پہنچ سکتی
  • (تاش) بعض کھیلوں مثلاً پوکر میں زیادہ سے زیادہ رقم جو ایک داؤ پر لگائی جا سکے
  • پہلے سے متعین زیادہ سے زیادہ یا کم از کم حد
  • (بول چال) اعلیٰ ترین یا بدترین
  • اعلیٰ یا ادنیٰ
  • کوئی فرد یا چیز جو انتہائی رد عمل ظاہر کرے، عموماًغصے کی صورت میں (اس سے پہلے the آتا ہے)

فعل متعدی

  • حدود سے یا حدود مقرر کر کے پابند کرنا (اکثر to کے ساتھ)
  • قید لگانا
  • پابند کرنا یا حدود کے اندر رکھنا
  • محدود کرنا
  • (قانون) متعین طور پر یا خاص طور پر مقرر کرنا یا تفویض کرنا

limit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हद
  • इंतिहा
  • आख़िरी सिरा
  • आख़िरी या बईद तरीन हद या नुक्ते, जैसे वुसअत, मिक़दार तसलसुल या तरीक़ कार का
  • हद या सरहद जैसे किसी मुलक, इलाक़े या ज़िला की
  • (उमूमन जमा) हदूद के अंदर इलाके या रकबा
  • (रियाज़ी) इंतिहा
  • एक मुक़र्ररा मिक़दार या शक्ल जिस तक एक मुतग़य्यर मिक़दार या शक्ल ग़ैर मुईन तौर पर पहुंच तो सकती हो, मगर कभी नहीं पहुंच सकती
  • (ताश) बाअज़ खेलों मसलन पोकर में ज़्यादा से ज़्यादा रक़म जो एक दाओ पर लगाई जा सके
  • पहले से मुतय्यन ज़्यादा से ज़्यादा या कम अज़ कम हद
  • (बोल चाल) आला तरीन या बदतरीन
  • आला या अदना
  • कोई फ़र्द या चीज़ जो इंतिहाई रद्द-ए-अमल ज़ाहिर करे, उमूमन ग़ुस्से की सूरत में (इस से पहले the आता है

सकर्मक क्रिया

  • हदूद से या हदूद मुक़र्रर कर के पाबंद करना (अक्सर to के साथ
  • क़ैद लगाना
  • पाबंद करना या हदूद के अंदर रखना
  • महिदूद करना
  • (क़ानून) मुतय्यन तौर पर या खासतौर पर मुक़र्रर करना या तफ़वीज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (limit)

نام

ای-میل

تبصرہ

limit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone