تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"light-year" کے متعقلہ نتائج

light-year

لَنگوٹِیا یار

وہ شخص جس سے بچپن سے یارانہ ہو، بچپن کا یار، لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، برابر کا پرانا یار، بے تکُّلف دوست، ہمجولی

لَنگوٹِیَہ یار

لڑکپن کا دوست ، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا ، ہمجولی ، بے تکُّلف دوست .

لَنگْتار

رک : لنگ (۲) ، قطار ، لائن.

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

داغ لگائے لنگوٹِیا یار

پُرانے دوست ہی دغا دیتے ہیں، وہ تمہاری حقیقیت کو جانتے ہیں، تم اگر ان کو کوئی تکلیف دوگے تو وہ تمہارا راز کھول دیں گے

یار لوگ

عیّار دوست، چالاک لوگ

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

یار کا دِل یار رکھے تو یار کا بھی رکھیے، یار کے گھر کھیر پکے تو تنک سی چکھیے، یار کے گھر آگ لگے تو پَڑے پَڑے تَکیے

خود غرض دوستوں کے متعلق کہتے ہیں جو اپنے فائدے کے لئے دوست بنائیں

light-year کے لیے اردو الفاظ

light-year

light-year کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) نوری سال
  • وہ فاصلہ جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے، جو تقریباً اٹھاون کھرب اسی ارب 5880,000,000,000 میل ہے، یہ فاصلہ زمین اور سورج کے درمیانی فاصلہ سے تریسٹھ ہزار (63,000 ) گنا زیادہ ہے، یہ کائناتی فاصلے کی پیمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے

light-year के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) नूरी साल
  • वो फ़ासिला जो रोशनी एक साल में तै करती है, जो तक़रीबन अट्ठावन खरब इसी अरब 5880,000,000,000 मेल है, ये फ़ासिला ज़मीन और सूरज के दरमयानी फ़ासिला से तरेसठ हज़ार (63,000 ) गुना ज़्यादा है, ये कायनाती फ़ासले की पैमाइश के लिए इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (light-year)

نام

ای-میل

تبصرہ

light-year

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone