تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹِیَہ یار" کے متعقلہ نتائج

لَنگوٹِیَہ یار

لڑکپن کا دوست ، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا ، ہمجولی ، بے تکُّلف دوست .

لَنگوٹِیا یار

وہ شخص جس سے بچپن سے یارانہ ہو، بچپن کا یار، لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، برابر کا پرانا یار، بے تکُّلف دوست، ہمجولی

داغ لگائے لنگوٹِیا یار

پُرانے دوست ہی دغا دیتے ہیں، وہ تمہاری حقیقیت کو جانتے ہیں، تم اگر ان کو کوئی تکلیف دوگے تو وہ تمہارا راز کھول دیں گے

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹِیَہ یار کے معانیدیکھیے

لَنگوٹِیَہ یار

la.ngoTiya-yaar•लँगोटिया-यार

  • Roman
  • Urdu

لَنگوٹِیَہ یار کے اردو معانی

  • لڑکپن کا دوست ، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا ، ہمجولی ، بے تکُّلف دوست .

Urdu meaning of la.ngoTiya-yaar

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dakpan ka dost, bachpan se saath khelaa hu.a, hamjolii, betakalluf dost

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹِیَہ یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹِیَہ یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone