تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lid" کے متعقلہ نتائج

لِید

گھوڑے گدھے وغیرہ کا فُضلہ.

lid

ڈَھکَّن

لِید کَرنا

ملیامیٹ کرنا ، پانی پھیرنا.

لِڑ لینا

کاٹ لینا

لِید خورَہ

(زین سازی) دُمچی کا وہ حصّہ جو گھوڑے کے مقعد کے اوپر رہتا ہے بعض لوگ دُمچی کو لید خورہ کہتے ہیں .

لِڑْوانا

ملانا ، گُھلانا ، ہلانا

لِیڈَرانَہ

لیڈروں کا سا ، قائدانہ .

لِدام

कपड़े में पैवंद लगाना, जूते में थिगली गाँठना।।

ہَٹ کے لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر لِید کَر

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

ہَٹ کَر لِید کَرو

(رک : ہٹ کر / کے سڑ) الگ رہو ، پرے ہٹو

lido

غُسَل کا عُمدَہ تَفريحی مُقام

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

lid کے لیے اردو الفاظ

lid

lɪd

lid کے اردو معانی

اسم

  • ڈھکن
  • ڈھکنا
  • سرپوش
  • حرکت پذیر چیز جو الگ ہو یا جس میں قبضے لگے ہوں اور کسی برتن کا منھ بند کرنے کا کام دے
  • نقل پذیر ڈھکنا
  • پپوٹا
  • سر پوشہ
  • (عوامی) ہیٹ
  • ٹوپی
  • (بول چال) قیمتوں وغیرہ پر پابندی یا روک کا ذریعہ

lid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ढक्कन
  • ढकना
  • सरपोश
  • हरकत पज़ीर चीज़ जो अलग हो या जिस में क़बज़े लगे हूँ और किसी बर्तन का मुँह बंद करने का काम दे
  • नक़ल पज़ीर ढकना
  • पपोटा
  • सर पोशा
  • (अवामी) हैट
  • टोपी
  • (बोल चाल) क़ीमतों वग़ैरा पर पाबंदी या रोक का ज़रीया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lid)

نام

ای-میل

تبصرہ

lid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone