تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leukemia" کے متعقلہ نتائج

leukemia

لُقْمے

لقمہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، نوالے.

leukoma

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لُقْمی

میدے یا روے (سوجی) کی پتلی پوری کی چوکور شکل میں موڑ کر اس کے اندر قیمہ وغیرہ بھر اور تل کر تیار کی ہوئی غذا

لُقْمے توڑْنا

کھانا کھانا ، مفت کا کھانا کھانا.

لُقْمَہ توڑْنا

بات کاٹنا ، دخل دینا.

لُقْمَہ دینا

گفتگو کے دوران ٹوکنا ، بیچ میں بولنا ، بات کاٹنا ، دخل در معقولات کرنا.

لُقْمَہ پَھنسْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

لُقمہ کھانا

نوالہ نگل جانا، کھانا کھانا، مفت کا کھانا کھانا

لُقْمے لَگانا

رک : لقمے توڑنا.

لُقْمَہ لینا

لقمہ دینا (رک) کا لازم ، قرآن شریف سناتے وقت دوسروں کی بتائی ہوئی بھول چوک سننا.

لُقْمَہ کَرنا

swallow, make a mouthful of

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

لُقْمَہ مارنا

نوالہ جلدی سے مُن٘ھ میں رکھنا اور نگل لینا ، جلد جلد کھانا.

لُقْمَہ پَچْنا

لقمہ ہضم ہونا ، کھانا ہضم ہونا.

لُقْمَہ اُٹھانا

کھانا شروع کرنا ، کھانا کھانا.

لُقْمَہ کَر جانا

ہڑپ کر جانا ، نگل لینا ، چٹ کر جانا.

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

دَعْوَت کے لُقْمے

دوسرے کے گھر کا کھانا

کَوڑی حَرام لُقْمَہ حَلال

Strain at the gnat and swallow a camel.

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر

نیک آدمی کی تعریف ہے کہ موجود اشخاص کو کھانا کھلاتا ہے اور مُردوں کے نام پر فاتحہ پڑھتا ہے

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)

نَہرِ عَلقَمَہ

مراد : نہر فرات ، دریائے فرات۔

پَہْلے لُقْمے میں بال آیا

ابتدا ہی خراب ہوئی.

تَر لُقْمَہ

تر نوالا، (کنایہ) عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

شروع ہی میں بدشگونی ہو تو انجام کیسے اچھا ہو

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

چَرْب لُقْمَہ

ترنوالہ (رک) ، روغنی غذا ، لذیذ کھانا.

جِنْسِیَت لُقمَہ

کھانا کھانے میں ساتھ دینے والا ، ساتھ کھانے والا ، کھانے کا ساتھی ؛ رک : ہم نوالہ ۔

نِہَنْگِ اَجَل کا لُقمَہ ہونا

رک : نہنگ اجل کا شکار ہونا۔

leukemia کے لیے اردو الفاظ

leukemia

leukemia کے اردو معانی

اسم

  • (مراضیات) سرطان خون
  • کثرت خلیات ابیض
  • خون کی ایک مملک بیماری جس میں خون کے سفید ذرات کی تعداد میں بہت اضافہ ہو جاتا ہے

leukemia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मराज़यात) सुरतान ख़ून
  • कसरत ख़लयात अब्यज़
  • ख़ून की एक मुमलिक बीमारी जिस में ख़ून के सफ़ैद जर्रात की तादाद में बहुत इज़ाफ़ा हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

leukemia

لُقْمے

لقمہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، نوالے.

leukoma

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لُقْمی

میدے یا روے (سوجی) کی پتلی پوری کی چوکور شکل میں موڑ کر اس کے اندر قیمہ وغیرہ بھر اور تل کر تیار کی ہوئی غذا

لُقْمے توڑْنا

کھانا کھانا ، مفت کا کھانا کھانا.

لُقْمَہ توڑْنا

بات کاٹنا ، دخل دینا.

لُقْمَہ دینا

گفتگو کے دوران ٹوکنا ، بیچ میں بولنا ، بات کاٹنا ، دخل در معقولات کرنا.

لُقْمَہ پَھنسْنا

حلق میں نوالہ اٹکنا، کھانا نہ کھایا جانا

لُقْمَہ حَلَق سے نَہ اُتَرْنا

۔ (کنایۃً) کسی کی عدم موجودگی نہایت ناگوار ہوتی ہے تو کہتے ہیں کہ اُس کے بغیر اُن کی حلق سےلقمہ نہیں اُترتا۔

لُقمہ کھانا

نوالہ نگل جانا، کھانا کھانا، مفت کا کھانا کھانا

لُقْمے لَگانا

رک : لقمے توڑنا.

لُقْمَہ لینا

لقمہ دینا (رک) کا لازم ، قرآن شریف سناتے وقت دوسروں کی بتائی ہوئی بھول چوک سننا.

لُقْمَہ کَرنا

swallow, make a mouthful of

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

لُقْمَہ مارنا

نوالہ جلدی سے مُن٘ھ میں رکھنا اور نگل لینا ، جلد جلد کھانا.

لُقْمَہ پَچْنا

لقمہ ہضم ہونا ، کھانا ہضم ہونا.

لُقْمَہ اُٹھانا

کھانا شروع کرنا ، کھانا کھانا.

لُقْمَہ کَر جانا

ہڑپ کر جانا ، نگل لینا ، چٹ کر جانا.

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

دَعْوَت کے لُقْمے

دوسرے کے گھر کا کھانا

کَوڑی حَرام لُقْمَہ حَلال

Strain at the gnat and swallow a camel.

حاضِر کو لُقْمَہ غائِب کو تَکْبِیر

نیک آدمی کی تعریف ہے کہ موجود اشخاص کو کھانا کھلاتا ہے اور مُردوں کے نام پر فاتحہ پڑھتا ہے

بازُو ٹُوٹے باز کو یاز ہی لُقْمَہ دے

اپنے ہم جنس کی خدمت اور خبر گیری ہم جنس ہی کرتا ہے

دَہَن سَگ بَہ لُقمَہ دوخْتَہ بِہ

فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، نوالہ دے کر کُتّے کا من٘ھ بند کر دینا بہتر ہے (اس محل پر مستعمل ہے جب کسی شخص کو اس کی ایذا سے بچنے کے لئے کچھ دیں)

نَہرِ عَلقَمَہ

مراد : نہر فرات ، دریائے فرات۔

پَہْلے لُقْمے میں بال آیا

ابتدا ہی خراب ہوئی.

تَر لُقْمَہ

تر نوالا، (کنایہ) عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

شروع ہی میں بدشگونی ہو تو انجام کیسے اچھا ہو

گور کا لُقْمہ ہونا

موت کے مُن٘ھ میں جانا ، مر جانا

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

چَرْب لُقْمَہ

ترنوالہ (رک) ، روغنی غذا ، لذیذ کھانا.

جِنْسِیَت لُقمَہ

کھانا کھانے میں ساتھ دینے والا ، ساتھ کھانے والا ، کھانے کا ساتھی ؛ رک : ہم نوالہ ۔

نِہَنْگِ اَجَل کا لُقمَہ ہونا

رک : نہنگ اجل کا شکار ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leukemia)

نام

ای-میل

تبصرہ

leukemia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone