تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمی" کے متعقلہ نتائج

لُقْمی

میدے یا روے (سوجی) کی پتلی پوری کی چوکور شکل میں موڑ کر اس کے اندر قیمہ وغیرہ بھر اور تل کر تیار کی ہوئی غذا

لُقْمے

لقمہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، نوالے.

لُقْمَہ

کھانے کی وہ مقدار جو ایک بار منھ میں ڈالیں، نوالہ، طعمہ

لَقَم

मार्ग का बीच ।।

لُقْمے لَگانا

رک : لقمے توڑنا.

لُقْمے توڑْنا

کھانا کھانا ، مفت کا کھانا کھانا.

لَحْمی

لحم سے منسوب، گوشت کا، گوشت کے رنگ وغیرہ سے مشابہ، پُرگوشت

لَہْمی

رک : لکشمی .

لُقْمَہ کَرنا

swallow, make a mouthful of

لُقْمَہ دینا

گفتگو کے دوران ٹوکنا ، بیچ میں بولنا ، بات کاٹنا ، دخل در معقولات کرنا.

لامی

curved

لِمّی

न्याय-परिभाषा में एक तर्क, ऐसा किस कारण है।

لَقَبی

قلب (رک) سے منسوب ، لقب رکھنے والا ، لقب پانے والا.

لُقْمَہ لینا

لقمہ دینا (رک) کا لازم ، قرآن شریف سناتے وقت دوسروں کی بتائی ہوئی بھول چوک سننا.

لُقْمَہ بَنانا

نوالہ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمی کے معانیدیکھیے

لُقْمی

luqmii•लुक़्मी

  • Roman
  • Urdu

لُقْمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میدے یا روے (سوجی) کی پتلی پوری کی چوکور شکل میں موڑ کر اس کے اندر قیمہ وغیرہ بھر اور تل کر تیار کی ہوئی غذا
  • پان کی گلوری

Urdu meaning of luqmii

  • Roman
  • Urdu

  • maide ya ravii (suujii) kii putlii puurii kii chaukor shakl me.n mo.D kar is ke andar qiima vaGaira bhar aur til kar taiyyaar kii hu.ii Gizaa
  • paan kii gilaurii

लुक़्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मैदे अथवा रवे (सूजी) की पतली पूरी की चौकोर आकृति में मोड़ कर उसके अंदर क़ीमा इत्यादि भर और तल कर तैयार किया हुआ भोज्य पदार्थ
  • पान की गिलौरी अथवा बीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone