تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"legging" کے متعقلہ نتائج
legging کے لیے اردو الفاظ
legging کے اردو معانی
اسم
- پاجامہ
- ٹانگ کی حفاظت یا پوشش جس کی لمبائی مختلف ہوتی ہے اور یا کپڑے، کینوس یا چمڑے سے بنائی جاتی ہے، جیسے چرمی پاجامہ، ساق پوش اور اوپر کا لباس
- (عموماً جمع) پاجامے کے اوپر پہننے کا لباس یا پتلون، جس کے ساتھ موزہ بند، پاؤں کے تسمے اور اسی طرح کی جیکٹ پہنی جاتی ہے، یہ نو عمر بچوں کا گھر سے باہر موسم سرما کا لباس ہوتا ہے
legging के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पाजामा
- टांग की हिफ़ाज़त या पोशिश जिस की लंबाई मुख़्तलिफ़ होती है और या कपड़े, कैनवस या चमड़े से बनाई जाती है, जैसे चरमी पाजामा, साक पोश और ऊपर का लिबास
- (उमूमन जमा) पाजामे के ऊपर पहनने का लिबास या पतलून, जिस के साथ मोज़ा बंद, पांव के तस्मे और इसी तरह की जैकेट पहनी जाती है, ये नौ उम्र बच्चों का घर से बाहर मौसिम-ए-सर्मा का लिबास होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (legging)
legging
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔