تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"legend" کے متعقلہ نتائج

legend

اَفْسانَہ

ligand

کیمیا: کوئی آیون (رواں ) یا سالمہ جو دھاتی ایٹم کے ساتھ مشترک گرفت کے ذریعے جڑا ہوا ہو جس میں دونوں برقیرے ایک ہی ایٹم سے نکلتے ہیں ۔.

لِینجنڈری

legendary

legendry

رَوايات بحَثِيتِ مَجمُوعی

legendary

اَفْسانوی

لَنگِندَہ

लँगड़ाकर चलनेवाला।

لَگَن

تان٘بے یا پیتل کا چھچھلا ظرف جس کے کنارے قدرے اٹھے ہوتے ہیں عموماً آٹا گوندھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

لِمینڈ

رک : لمنیڈ ، لیمو کا میٹھا پانی یا شربت ، ایسا پانی جس میں سکر اور لیموں کا فلیور موجود ہو.

لیمَنْڈ

رک : لمنڈ ، ترنجاب.

لَگَّھڑ

رک : لگّڑ .

لَگَڑ

لگڑ (رک) کا بگاڑ ؛ تراکیب میں مستعمل .

لَگنت

(ھ) مونث۔ (عوم) (کنایۃً) جماع، مُجامَعَتْ

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

لَنگَن

(طِب) اصلاحِ معدہ کے لیے بھوکا رہنا، فاقہ، فاقہ، (برہانِ قاطع)

legend کے لیے اردو الفاظ

legend

ˈledʒ.ənd

legend کے اردو معانی

اسم

  • روایت
  • کہانی
  • قصه
  • افسانه
  • اسطوره
  • نوشتہ
  • جھوٹا افسانہ
  • من گھڑت بات
  • مقوله
  • یادگار
  • نشانی
  • آثار
  • کہاوت
  • پرانا قصہ
  • وہ کہانی یا تذکرہ جو تاریخی نہ ہو یا جس کی توثیق نہ ہو سکے، جو زمانہ سابق سے روایتاً مشہور ہو اور لوگ اسے حقیقت تسلیم کرتے ہوں
  • اس قسم کی ایسی کہانیاں جو چیزوں یا لوگوں کے متعلق ہوں
  • کسی لائق ستایش شخص کی کہانیوں کا مجموعہ
  • کوئی شخص یا چیز جو ایسے تذکروں کا موضوع ہو
  • سجع یا نقش جو ڈھال یا یادگار پر بنا ہوتا تھا
  • تشریحی فہرست جیسے نقشہ کی علامات

legend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रिवायत
  • कहानी
  • किसे
  • अफ़साने
  • अस्तिव रे
  • नविश्ता
  • झूटा अफ़साना
  • मन घड़त बात
  • मक़ूले
  • यादगार
  • निशानी
  • आसार
  • कहावत
  • पुराना क़िस्सा
  • वो कहानी या तज़किरा जो तारीख़ी ना हो या जिस की तौसीक़ ना हो सके, जो ज़माना साबिक़ से रिवायतन मशहूर हो और लोग उसे हक़ीक़त तस्लीम करते हूँ
  • इस किस्म की ऐसी कहानियां जो चीज़ों या लोगों के मुताल्लिक़ हूँ
  • किसी लायक़ सत्ता यश शख़्स की कहानीयों का मजमूआ
  • कोई शख़्स या चीज़ जो ऐसे तज़किरों का मौज़ू हो
  • सजा या नक़्श जो ढाल या यादगार पर बना होता था
  • तशरीही फ़हरिस्त जैसे नक़्शा की अलामात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (legend)

نام

ای-میل

تبصرہ

legend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone