تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leg" کے متعقلہ نتائج
leg کے لیے اردو الفاظ
leg کے اردو معانی
اسم
- ٹانگ
- ان اعضا کا رکن جو انسانی یا حیوانی جسم کو سنبھالتے اور حرکت دیتے ہیں
- خاص طور پر گھٹنے اور ٹخنے کے درمیان کے عضو کا حصہ
- ساق پا
- جراب، پاجامہ، وغیرہ جیسے لباس کا وہ حصہ جو ٹانگ ڈھانپتا ہے، ٹانگ کی پوشش
- کوئی چیز جو استعمال، مقام یا شکل میں ٹانگ سے مشابہ ہو
- فرنیچر یا کسی چیز کا سنبھالنے والا حصہ
- وہ آگے بڑھا ہوا حصہ جو کسی ڈھانچے کو سنبھالنے کا کام دیتا ہے
- ایل بیم (L-beam) کا آگے نکلا ہوا حصہ
- ساقہ
- گوشت والے جانور کی پٹھ یا کمر یا اس سے مشابہ کوئی حصہ
- (ریاضی) پرکار کا ایک پہلو مثلث کا کوئی ایک پہلو، قاعدہ کے سوا
- قائمے کے مقابل کا حصہ
- وتر
- (جہاز رانی) ایک رُخ پر کشتی کا راستہ
- ہوا کے رُخ چلنے والی کشتی کا کوئی ایک سیدھا سلسلہ جس سے پیچیدہ راستے پیدا ہوتے ہیں
- (طیرانیات) پیچیدہ انداز کی پرواز کا سیدھا حصہ
- (مجازاً) کسی راستے یا سفر کا کوئی واضح حصہ یا مرحلہ
- (ریڈیو، ٹی - وی) نشریاتی جال کے دور کے اسٹیشنوں کے درمیان نشریاتی رابطہ اسٹیشن
- (برقیات) دوشاخه دور
- اعلیٰ معیار کا جزو یا پرزہ
- اینٹینا کی شاخ
- (کھیل) مقابلے کا وہ حصہ جس کی تکمیل ایک مقابلہ کرنے والے سے ہو
- مرحلہ وار دوڑ کا ایک دور
- (برج) کھیل میں جزوی جیت
- (کرکٹ) دائیں ہاتھ کے بلے والے کے بائیں طرف اور پیچھے میدان کا حصہ یا اس کے برعکس
- فیلڈر جس نے میدان کا یہ حصہ سنبھالا ہوا ہو
فعل لازم
- چلنا یا دوڑنا (عموماً it کے ساتھ)
leg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- टांग
- इन आज़ा का रुकन जो इंसानी या हैवानी जिस्म को सँभालते और हरकत देते हैं
- खासतौर पर घुटने और टख़ने के दरमयान के उज़ू का हिस्सा
- साक पा
- जुराब, पाजामा, वग़ैरा जैसे लिबास का वो हिस्सा जो टांग ढाँपता है, टांग की पोशिश
- कोई चीज़ जो इस्तिमाल, मुक़ाम या शक्ल में टांग से मुशाबेह हो
- फ़र्नीचर या किसी चीज़ का सँभालने वाला हिस्सा
- वो आगे बढ़ा हुआ हिस्सा जो किसी ढाँचे को सँभालने का काम देता है
- ईल बीम (L-beam) का आगे निकला हुआ हिस्सा
- साका
- गोश्त वाले जानवर की पिठ या कमर या इस से मुशाबेह कोई हिस्सा
- (रियाज़ी) प्रकार का एक पहलू मसल्स का कोई एक पहलू, क़ायदा के सिवा
- क़ाइमे के मुक़ाबिल का हिस्सा
- वित्र
- (जहाज़रानी) एक रुख़ पर क्षति का रास्ता
- हुआ के रुख़ चलने वाली क्षति का कोई एक सीधा सिलसिला जिस से पेचीदा रास्ते पैदा होते हैं
- (तीर इनयात) पेचीदा अंदाज़ की परवाज़ का सीधा हिस्सा
- (मजाज़न) किसी रास्ते या सफ़र का कोई वाज़िह हिस्सा या मरहला
- (रेडीयो, टी वी) नशरियाती जाल के दौर के स्टेशनों के दरमयान नशरियाती राबिता स्टेशन
- (बरक़यात) दो शाख़े दूर
- आला मयार का जुज़ु या पुर्ज़ा
- ऐन्टीना की शाख़
- (खेल) मुक़ाबले का वो हिस्सा जिस की तकमील एक मुक़ाबला करने वाले से हो
- मरहला वार दौड़ का एक दूर
- (बुरज) खेल में जुज़वी जीत
- (क्रिकेट) दाएं हाथ के बले वाले के बाएं तरफ़ और पीछे मैदान का हिस्सा या इस के बरअक्स
- फील्डर जिस ने मैदान का ये हिस्सा सँभाला हुआ हो
अकर्मक क्रिया
- चलना या दौड़ना (उमूमन it के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لگتا
چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر
لَگے
فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leg)
leg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔