تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"legion" کے متعقلہ نتائج
legion کے لیے اردو الفاظ
legion کے اردو معانی
اسم
- جم غفیر
- خیل
- قدیم رومی پیادہ فوج کا تین سے چھ ہزار سپاہیوں پر مشتمل دستہ جس میں رسالہ بھی ہوتا تھا
- لشکر
- بڑا فوجی اجتماع
- بڑی تعداد
- فوج
- انبوہ کثیر
- سپاه
صفت
- لا تعداد
- بے شمار (مسند کے طور مستعمل)
- ان گنت
- بہت
- بہت زیادہ
legion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़म्म-ए-ग़फ़ीर
- ख़ैल
- क़दीम रूमी पियादा फ़ौज का तीन से छः हज़ार सिपाहीयों पर मुश्तमिल दस्ता जिस में रिसाला भी होता था
- लश्कर
- बड़ा फ़ौजी इजतिमा
- बड़ी तादाद
- फ़ौज
- अंबोह कसीर
- सपाए
विशेषण
- लातादाद
- बेशुमार (मस्नद के तौर मुस्तामल
- अनगिनत
- बहुत
- बहुत ज़्यादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (legion)
legion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔