تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leash" کے متعقلہ نتائج

leash

کتے کی زنجیر وغیرہ یا رسّی ،تسمہ وغیرہ ۔.

لاش

مُردہ، مردہ جسم، نعش، میّت، جنازہ

لش

کُتّے کو کسی پر جھپٹانے کا اشارہ کرنے کی آواز

لَیث

شیر ، اسد ، ضیغم.

لاس

ایک قسم کا ناچ، ترت، رقص

لَس

چپک، لیس، چپچپاہٹ

لَسْع

दे. 'लस्अः ।

لِصّ

چور، دزد (عموماً ترکیب عربی میں مستعمل)، لٹیرا

لیث

सिंह, शेर।

لیس

لوث، ملاوٹ

lash

چابُک

lass

چھوکْری

less

چھوٹا

لاشَہ

لاش، مُردہ جسم

لاشا

رک : لاشہ جو فصیح ہے.

leash کے لیے اردو الفاظ

leash

liːʃ

leash کے اردو معانی

اسم، فعل

  • پٹی
  • تسمہ یا ڈوری جس سے کتا، باز یا کوئی جانور باندھا جاتا ہے
  • بالخصوص شکار میں، کسی قسم کے تین قابو جانور جیسے شکاری کتے
  • قابو یا ضبط

فعل متعدی

  • ڈوری وغیرہ کے ذریعے تھامنا
  • ڈوری میں باندھنا
  • (مجازاً) روکنا
  • ضبط کرنا جیسے غصہ

leash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • पट्टी
  • तस्मा या डोरी जिस से कुत्ता, बाज़ या कोई जानवर बांधा जाता है
  • बिलख़सूस शिकार में, किसी किस्म के तीन क़ाबू जानवर जैसे शिकारी कुत्ते
  • क़ाबू या ज़बत

सकर्मक क्रिया

  • डोरी वग़ैरा के ज़रीये थामना
  • डोरी में बांधना
  • (मजाज़न) रोकना
  • ज़बत करना जैसे ग़ुस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leash)

نام

ای-میل

تبصرہ

leash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone