تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"leapyear" کے متعقلہ نتائج

leapyear

سال کبیسہ

leapyear کے لیے اردو الفاظ

leapyear

leapyear کے اردو معانی

اسم

  • لوند کا سال
  • سال کبیسه
  • لیپ کا سال
  • وہ سال جس کے 366 دن ہوتے ہیں یا ایک دن زیادہ ہوتا ہے یعنی فروری کے ۲۹ دن، عام سال کے مقابلہ میں
  • گریگوری تقویم میں ایک طریقہ جس سے عام سال اور فلکیاتی سال کی لمبائی کے فرق کو دور کیا جاتا ہے
  • ہر وہ سال جو چار پر پورا تقسیم ہو سکے جیسے 1968 اور صدی کے سال جو 400 پر پورے تقسیم ہو سکیں جیسے 2000
  • کسی بھی تقویم میں لوند کا سال
  • زوائدہ سال

leapyear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लौंद का साल
  • साल कबीसे
  • लेप का साल
  • वो साल जिस के 366 दिन होते हैं या एक दिन ज़्यादा होता है यानी फरवरी के २९ दिन, आम साल के मुक़ाबला में
  • ग्रेगोरी तक़वीम में एक तरीक़ा जिस से आम साल और फ़लकियाती साल की लंबाई के फ़र्क़ को दूर किया जाता है
  • हर वो साल जो चार पर पूरा तक़सीम हो सके जैसे 1968 और सदी के साल जो 400 पर पूरे तक़सीम हो सकीं जैसे 200
  • किसी भी तक़वीम में लौंद का साल
  • ज़वाइदा साल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

leapyear

سال کبیسہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (leapyear)

نام

ای-میل

تبصرہ

leapyear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone